ambassador
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
Phrases & examples
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
Dictionary results for
Showing 241–250 of 8,446
noun
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
The person of an ambassador is inviolable.
ایلچی کے جسم کو ایذا پہنچانی جائز نہیں ۔ ایلچی کو کیا زوال
noun
عنبر ۔ کہربا
noun
مشک دانہ
noun
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Ambition plagues her proselytes. (Prov.)
اولوالعزمی اپنے مریدوں کو بے چین رکھتی ہے
noun
راہوار ۔ قدم باز
adjective
governable
مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
accountable
جواب دہ ۔ تابع
amenable to jurisdiction
زیر حکومت یا عدالت ۔ سیاست کے تابع ۔ متعلق علاقہ
verb active
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
noun
جرمانہ ۔ ڈنڈ
noun
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
registered amount
اصل جمع
to the amount of
بقدر ۔ بہ اندازہ ۔ بہ تعداد ۔ تک
noun
افزون گر ۔ ایمپلی فائر
Looking for classic Urdu literature? Read the books