Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 2421–2430 of 8,446

2421.

even

adjective

Meanings

  1. 1

    level

    چورس۔ یکساں۔ ہموار۔ برابر۔ چٹیل۔ سپاٹ۔ صفا چٹ۔ مستوی

  2. 2

    equal

    بے گھٹاؤ بڑھاؤ۔ یکساں۔ مستقل۔ برابر

    • persons of even-tempers

      اشخاص مستقل المزاج

  3. 3

    parallel

    سیدھا۔ سمانتر۔ متوازی۔ بیچ برابر

  4. 4

    fair

    راست۔ ٹھیک۔ درست

  5. 5

    adjusted

    نبٹا ہوا۔ لیکھا ڈیوڑھا برابر۔ پرچھا۔ صاف۔ بے باق۔ فیصل۔ چکتا

  6. 6

    not add

    جوڑا۔ جگم۔ جگل۔ جفت۔ زوج۔ عدد جو دو پر پورا تقسیم ہو جائے

    • even hand

      برابری۔ یکسانیت

    • on even ground

      برابر کے فائدے پر

2422.

even

adverb

Meanings

  1. 1

    equally

    ویسا ہی۔ اس انداز سے برابر۔ یکساں

  2. 2

    at the very time

    جونہی۔ جبھی۔ اس دم۔ اسی وقت۔ فی الفور

  3. 3

    so much, so that

    یہاں تک کہ۔ حتی کہ

  4. 4

    also, too

    بھی۔ اور۔ نیز۔ علیٰ ہذالقیاس۔ ہم

    • emphatically

      ہی۔ خاص کر۔ خصوصاً

    • even if, even though

      گو۔ اگرچہ۔ ہر چند

2423.

evening

noun

Meanings

  1. 1

    close of the day

    شام۔ سرشام۔ سنجھا۔ وقت مغرب۔ سندھیا

    • Evening red and morning grey are unfailing signs of genial day. (Prov.)

      تڑکا دھولا،‌سنجھا لال عمدہ دن کا یہ ہے حال F.C.

  2. 2

    the latter portion

    پچھلا حصہ۔ آخر۔ زوال کا وقت

    • from morning till evening

      صبح سے شام تک

    • good evening

      شام کا سلام

2424.

ever

adverb

Meanings

  1. 1

    at any time

    کبھی۔ کسی وقت

  2. 2

    at all times

    سدا۔ ہر وقت۔ ہمیشہ۔ مدام۔ نت۔ دوام

  3. 3

    continually

    لگاتار۔ برابر۔ ہمیشہ۔ متواتر

    • Ever spare and ever have. (Prov.)

      نت بچاوے، نت پاوے

    • ever and anon

      کبھی کبھی۔ گاھے۔ گاھے ماھے

    • ever changing

      ڈھلمل یقین۔ نت بدلنے والا

    • ever flowing

      جاری۔ ہمیشہ بہنے والا

    • ever-green

      سدا بہار۔ ہمیشہ تر و تازہ۔ نت ہرا

    • ever-lasting, adj. 1. immortal

      امر۔ ابھی ناشی۔ لازوال۔ اجر۔ اننت

  4. 2

    perpetual

    استمراری۔ پائیدار۔ قائم

    • ever-living

      دائم الحیات۔ امر۔ ابھیناشی

    • evermore

      سدا۔ ہمیشہ۔ مدام

    • ever since

      جب سے۔ تب سے

    • ever so little

      کتنا ہی تھوڑا

    • ever so much

      کتنا ہی

    • ever young

      سدا بالا۔ سدا جوان

2425.

every

adjective

ہر۔ ہر ایک۔ ایک ایک۔ پرتی ایک

Phrases & examples

  1. everybody, everyone

    ہر شخص۔ ہر کس۔ ہر کدام۔ ہر کوئی۔ ہر ایک

  2. Everybody's business is nobody's business. (Prov.)

    ہر ایک کا کام کسی کا بھی کام نہیں

  3. everyday

    ہر روز۔ پرتی دن۔ نت۔ ہمیشہ

  4. every-day occurrence

    روزانہ حالت

  5. every moment

    ہر لمحہ۔ ہر ساعت۔ چھن چھن

  6. every now and then

    تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد۔ اکثر۔ بار بار۔ گھڑی گھڑی

Show 2 more
  1. everything

    ہر چیز۔ سب چیز

  2. everywhere

    ہر کہیں۔ سب جگہ۔ سارے میں

2426.

evidence

noun

Meanings

  1. 1

    conclusive testimony

    گواہی۔ وجہٴ ثبوت۔ مدار ثبوت۔ شہادت۔ ساکشی۔ سند

  2. 2

    a witness

    گواہ۔ ساکشی۔ شاہد

  3. 3

    (Law)

    دلیل۔ ثبوت

    • evidence for the defence

      وجہٴ ثبوت مدعا علیہ۔ وجہ تردید

    • evidence of a witness

      شہادت،‌اظہار یا بیان گواہ

    • evidence taken

      گواہی لکھی۔ شہادت قلمبند ہوئی

    • evidence taken at the time

      اظہار جو عندالمعاملہ لیا جاوے

    • evidene which might be taken

      وجہ ثبوت لائق التفات کے

    • best evidence

      ثبوت درجہٴ اول

    • circumstantial evidence

      ثبوت قرائنی

    • collateral evidence

      ثبوت موئد۔ ثبوت تائیدی

    • corroborative evidence

      ثبوت تائید

    • documentary evidence

      دستاویز۔ ثبوت تحریری

    • false evidence

      جھوٹی گواہی۔ متھیا ساکشی

    • king's evidence

      پرساکشی۔ سرکاری گواہ

    • occular evidence

      شہادت حضوری یا عینی

    • oral evidence

      شہادت سماعی

    • retractation of evidence (Mohammadan Law)

      رجوع من الشہادت

    • secondary evidence

      ثبوت درجہ دوئم

    • second-hand evidence

      گواہی بہ معرفت دوسرے کے

    • to give evidence

      گواہی دینا

2427.

evidently

adverb

Meanings

  1. 1

    clearly

    صاف۔ صریحاً

  2. 2

    manifestly

    بدیہی۔ ظاہرا

  3. 3

    certainly

    ضرور۔ بلا شک۔ لا کلام۔ بے شک۔ تحقیق

2428.

evil

adjective

Meanings

  1. 1

    not good

    برا۔ خراب۔ ناکارہ۔ ہیچ کارہ

    • An evil lesson is soon learnt.

      بری بات جلد یاد ہو جاتی ہے

  2. 2

    vicious

    بد۔ عیب دار۔ فاسد۔ ناقص۔ زبون۔ شریر۔ مضر۔ برا

  3. 3

    unfortunate

    کم بخت۔ نحس۔ منحوس

    • All the days of the afflicted are evil.

      کم بخت کے سب دن کھوٹے

    • evil course

      کراہ۔ برا راستہ

    • evil deed

      ککرم

    • evil-doer

      ککرمی۔ بدکار

    • evil-eye

      بری نگاہ۔ نظر بد۔ بد نظر

    • evil-eyed

      بری نگاہ ڈالنے والا

    • evil-hearted

      سیاہ دل

    • evil-hour

      بری گھڑی۔ بری ساعت

    • evil-minded

      بد اندیش۔ بد طینت۔ دشٹ چتا

    • evil-omened

      منحوس۔ بد

    • evil-speaking

      برائی۔ غیبت۔ بدی۔ بگویا

    • king's evil

      کنٹھ مالا۔ خنازیر

    • the evil one

      شیطان۔ دشٹ آتما

    • to cast an evil eye

      بری نگاہ سے دیکھنا

2429.

evil

noun

Meanings

  1. 1

    misfortune

    مصیبت۔ نحوست۔ قباحت۔ برائی

  2. 2

    harm

    زیاں۔ نقصان۔ خرابہ۔ حرج۔ بگاڑ

  3. 3

    moral badness

    برائی۔ بدی۔ شر۔ شرارت۔ بد چلنی

    • Oh love! thou art the very god of evil

    • For, alter all, we canot call the devil. (Byron)

      اے عشق تو اگرچہ گناہوں کی ہے بنا شیطاں نہیں میں کہتا ہوں اس پر بھی تجھکو جا Ch. L.

2430.

eviscerate

verb active

آنتیں نکالنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books