Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“er”

Showing 271–280 of 8,446

271.

annex

verb active

لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا

Phrases & examples

  1. to annex territory

    قلمرو میں شامل کرنا ۔ ملک میں ملانا ۔ اپنے راج میں ملانا ۔ الحاق کرنا ۔ ملحق کرنا

272.

annexed

adjective

جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل

Phrases & examples

  1. annexed papers

    کاغذات منسلکہ ۔ کاغذات شامل مسل ۔ نتھی کیے ہوئے کاغذ

274.

anniversary

noun

برس دن کا دن ۔ برکھی ۔ برسی ۔ برسوڑی ۔ سال گرہ ۔ برس گانٹھ

Phrases & examples

  1. (of one's birth)

    جنم دن ۔ یوم پیدائش

  2. (of one's death)

    برسی ۔ دسا ۔ دن

275.

announce

verb active

ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا

Phrases & examples

  1. see advertise

  2. to announce to the public

    اعلان دینا ۔ مشتہر کرنا

276.

announcement

noun

خبر ۔ بیورا ۔ اطلاع ۔ آگاہی ۔ اعلان ۔ اشتہار

Phrases & examples

  1. see advertisement

277.

anon

adverb

Meanings

  1. 1

    soon

    جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں

  2. 2

    sometimes

    کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے

    • ever and anon

      اب تب ۔ ٹھہر ٹھہر کے

278.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

279.

answer

noun

Meanings

  1. 1

    reply

    جواب ۔ اُتر

    • A soft answer turneth away wrath. (Prov.)

      میٹھا اُتر ٹالے کرودھ ۔ ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے

  2. 2

    (to a problem)

    جواب ۔ اُتر ۔ پھل

  3. 3

    (to a riddle)

    بُوجھ ۔ پھل

  4. 4

    (Law)

    تردید ۔ رد کلام ۔ پرتباد ۔ جواب دعویٰ

    • decisive answer

      دو ٹوک جواب

    • definite answer

      جواب شافی ۔ جواب باصواب ۔ جواب قطعی

    • evasive answer

      ٹال مٹول

    • plain answer

      صاف جواب

280.

answer

verb active

Meanings

  1. 1

    reply to

    جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا

    • To answer one in his own language. (Prov.)

      جواب ترکی بہ ترکی

    • Blows will answer blows. (Prov.)

      گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)

  2. 2

    satisfy

    پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا

    • Does this answer your expectations?

      یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟

    • This will not answer at all.

      ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا

  3. 3

    refute

    لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا

  4. 4

    correspond with

    موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا

    • The door on this side answers to the one on that side.

      یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books