antheriferous, antheroid
adjective
زیرے دار ۔ زردار (پھول)
Dictionary results for
Showing 291–300 of 8,446
adjective
زیرے دار ۔ زردار (پھول)
verb active
do or take before another
پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
prelude
پہلے سے روک یا داب رکھنا
foretaste
پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
noun
آتشک کی دوا
noun
بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
noun
اہرن ۔ نہائی ۔ سندان
It is on the anvil. (Met.)
بن رہی ہے ۔ ہاتھ میں ہے
(Washermen)
بھٹی چڑھائے ہیں ۔ گھان ڈالا ہے۔
adjective
a single one of many
کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
any of you
کوئی تم میں سے
Are there any witnesses present?
کوئی گواہ حاضر ہے؟
an indefinite number
کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ
Who will show us any good?
ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟
of whatever kind
کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو
any body, any one
کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص
at any rate
کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد
adverb
کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
Are you any better?
کچھ تم کو آرام ہے؟
any thing
کوئی چیز ۔ کچھ
Do you want any thing?
کچھ چاہیئے؟
any how, any wise
کسی طرح ۔ جیسے بنے ۔ جس طرح ہوسکے ۔ کیسےہی ہو ۔ کسی طرح سے ۔ بہر نوع
any where
کہیں ۔ کسی جگہ ۔ جہاں کہیں ۔ کہیں نہ کہیں
noun
بندر ۔ باندر ۔ بانر ۔ بوزنہ ۔ میمون ۔ منّو The higher the ape goes, the more he shows his tail. (Prov.) جوں جوں ابھرے باندرا ووں ووں پونچھ دکھائے An ape is an ape, a varlet's a varlet, Though they be clad in silk or scarlet. (Prov.) سفلہ و بندر ہیں، سفلہ و بندر گر پہنیں مخمل کا وہ جوڑا یا ریشم پرزر خرِ عیسیٰ اگر بمکہ رود ۔ چوں بیاید ہونز حر باشد
servile imitator
ریس کرنے والا ۔ حرصیا
adjective
ریچک ۔ ملین ۔ منضج
noun
ہلکا جلاب ۔ ریچک اوکھد ۔ ملین دوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books