Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 3041–3050 of 8,446

3041.

give

verbnoun

ٹوٹنا۔ چلنا۔ کھسنا

Meanings

  1. The earth gives under the feet

    مٹی پاؤں کے نیچے ٹوٹ جاتی ہے

  2. to give in to

    پیچھے ہٹنا۔ واپس جانا

  3. to give in to. 1.

    اختیار کرنا

  4. 2

    سر جھکانا۔ تابع ہونا

    • to give out

      ہارنا۔ تھک جانا

3042.

giver

noun

داتا۔ دانی۔ دوال۔ دتار۔ دینے والا ۔دویا۔ دیوا۔ بخشندہ۔ دہندہ۔ واہب۔ عطا کنندہ۔ ہبہ کرنے والا

Phrases & examples

  1. (in comp.)

    بخش۔ دہ

3043.

glacial

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to ice

    برف کا۔ یخ بستہ۔ یخ دار

  2. 2

    (Chem.)

    برف سا۔ برف جیسا

    • glacial period

      ایک زمانہ جس میں پہاڑ کی بڑی اونچی چوٹیاں برف سے ڈھک گئی تھیں

3044.

glacier

noun

برف کا ڈھیر یا چٹان جو پہاڑ سے آہستہ آہستہ نیچے کو ڈھلکتا ہے۔ گلیشئیر

Phrases & examples

  1. glacier theory (Geol.)

    منطقہ باردہ اور معتدلہ کے بڑے قطعے جو برف کے زمانے میں برف سے ڈھک جاتے اور زمین کی اور پریشان چیزوں کو اکھٹا کر لیتے ہیں

3045.

glandered

passive participle

گلٹی والا۔ گانٹھ دار

3046.

glanders

noun

ایک مہلک بیماری جس میں نتھنوں سے مواد نکلتا ہے

3047.

glandiferous

adjective

جوز یا سپاری سے پھلا ہوا

3048.

glare

noun

Meanings

  1. 1

    dazzling light

    چوندھا۔ چمک۔ جگمگاہٹ۔ تابش۔ بھڑک۔ روشنی۔ تیز روشنی۔ چکا چوندھ۔ خیرہ کن روشنی

  2. 2

    piercing look

    جوت۔ نگاہ کی تیزی یا شوخی۔ غور کی نگاہ۔ گہری نظر

3049.

glass

noun

Meanings

  1. 1

    transparent substance

    شیشہ۔ کانچ۔ مینا۔ آبگینہ۔ پوت

    • Glasses and lasses are brittle ware. (Prov.)

      شیشہ اور معشوق نازک چیز ہیں

  2. 2

    (Chem.)

    کانچ

  3. 3

    mirror

    آئینہ۔ مراة۔ شیشہ۔ درپن۔ آرسی

  4. 4

    a drinking glass

    گلاس۔ جام

  5. 5

    on eye glass

    عینک۔ چشمہ

  6. 6

    a weather glass

    ہوا ناپ۔ مقیاس الہوا

3050.

glass-blower

noun

منہار۔ شیشہ گر

Looking for classic Urdu literature? Read the books