Indian
noun
ہندوستان امریکہ کا باشندہ
Phrases & examples
Indian corn
مکا۔ جوار
Indian cucumber
کھیرا۔ آریا
Indian fig
گولر
Indian hemp
سن
Indian ink
ہندوستانی سیاہی۔ کاجل
Indian rubber
ربڑ۔ ایک گوند جس سے پنسل کا نشان مٹایا جاتا ہے
Dictionary results for
Showing 3581–3590 of 8,446
noun
ہندوستان امریکہ کا باشندہ
Indian corn
مکا۔ جوار
Indian cucumber
کھیرا۔ آریا
Indian fig
گولر
Indian hemp
سن
Indian ink
ہندوستانی سیاہی۔ کاجل
Indian rubber
ربڑ۔ ایک گوند جس سے پنسل کا نشان مٹایا جاتا ہے
noun
ماخوذ کرنے یا علت لگانے والا
noun
insignificance
بے قدری۔ خفت۔ بے وقری
passableness
اعتدال۔ اوسط درجہ
impartiality
بے غرضی۔ بے طرفداری۔ غیر جانبداری
بے پروائی۔ بےاعتنائی۔ بے توجہی
adjective
without importance
ادنی۔ ہلکا۔ خفیف۔ چھوٹا
passable
مدھم۔ بیچ کا۔ خاصا۔ متوسط
neutral
بے طرفدار۔ سم درشی۔ نر پکش۔ بے پچ۔ بے سرو کار۔ بے لاگ۔ برابر۔ مساوی۔ غیر جانبدار
careless
بےپروا۔ سہل انگار۔ سرد مہر
disinterested
بے غرض۔ بے مطلب
adverb
بےپروائی سے۔ بلا رو و رعایت۔ بلاامتیاز۔ بے غرضی سے۔ سادہ طور پر۔ بلا طرفداری۔ بے توجہی،بے اعتنائی سے
noun
anger
غضب۔ طیش۔ غصہ۔ کرودھ۔برہمی۔ خفگی
(Script.)
سزا۔ ڈنڈ۔ عقوبت
noun
نیل
indigo factory
نیل کی کوٹھی۔ نیل کا کارخانہ
indigo injury by trespass of cattle or otherwise
نقصان نیل پائمالی مویشویوں سے یا اور طور پر۔ پائمالی زراعت نیل
ineigo plant
درخت نیل
adjective
جو تمیز میں نہ آئے۔ نامعلوم۔ جس میں بصارت کام نہ کرسکے۔ غیر ممیز۔ ناقابل امتیاز۔ غیر محسوس
adjective
غیر تفریق پذیر۔ جو حصوں کی بانٹ سے نابود نہ ہو سکے۔ لا یتجزی۔ ناقابل تحلیل
adjective
جو دریافت نہ ہو سکے۔ غیر قابل ادراک یا گرفت
Looking for classic Urdu literature? Read the books