Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 3771–3780 of 8,446

3771.

interlard

verb active

آمیزش کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ داخل کرنا۔ مندرج کرنا۔ غیر زبان کے لفظ استعمال کرنا

3772.

interleaf

noun

سادہ ورق جو لکھے ہوئے اوراق میں لگا دیا جائے

3773.

interleave

verb active

کتاب کے ورقوں میں سادہ ورقوں کا لگانا

3774.

interline

verb active

Meanings

  1. 1

    write in alternate lines

    ایک زبان کی سطر کے بعد دوسری زبان کی سطر لکھنا

  2. 2

    write between lines

    سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ بین السطور لکھنا

3775.

interlineal, interlinear, interlineary

adjective

سطروں کے بیچ میں لکھا ہوا

3776.

interlineation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سطروں کے بیچ میں لکھنا۔ ریکھا پری۔ ریکھا لکھاوٹ

  2. 2

    that which is interlined

    سطروں کے بیچ کی تحریر۔ تحریر بین السطور

3777.

interlink

verb active

لڑی کرنا۔ کڑی سے کڑی جوڑنا۔ لڑ سے لڑ ملانا۔ باہم مربوط کرنا۔ ایک دوسرے سے جوڑنا

3778.

interlocation

noun

بیچ بیچ میں رکھنا

3779.

interlock

verb

ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا

3780.

interlocution

noun

Meanings

  1. 1

    dialogue

    بات چیت۔ گفتگو

  2. 2

    (Law)

    حکم درمیانی

Looking for classic Urdu literature? Read the books