ledger
noun
Meanings
- 1
the account book
پکی بہی۔ کھاتا بہی
- 2
of a tomb
قبر کی تختی۔ لوح مزار
Dictionary results for
Showing 4111–4120 of 8,446
noun
the account book
پکی بہی۔ کھاتا بہی
of a tomb
قبر کی تختی۔ لوح مزار
noun
ترچھی نظر یا نگاہ۔ بری نظر۔ چور نظر
verb neutor
ترچھی نگاہ یا کن انکھیوں سے دیکھنا۔ بری نظروں سے دیکھنا
adverb
ٹیڑھی نظر سے۔ کنکھیوں سے۔ بری نظر سے۔
noun
کھبا آدمی
noun
the limb of an animal
ٹانگ۔ ران۔ ساق
that which resembles a leg
پایہ۔ اڑواڑ
legs of a triangle
مثلث کی دو بھجا یا ساقیں
on one's legs
بولنے کو ت یار۔ گفتگو کو مستعد
to make a leg
سلام کرنا۔ سرجھکانا۔ بندگی کرنا۔
to stand on one's own legs
کسی کی مدد کا محتاج نہ ہونا۔ اپنے برتے پر کام کرنا
leg before wicket, (abbr. LBW)
ایل۔ بی۔ ڈبلیو۔
leg guard
لیگ گارڈ
leg spinner
لیگ سپنر
noun
وصیت یا ترکہ حاصل کرنے کے ليے خوشامد کرنے والا۔
adjective
according to law
از روئے قانون۔ شرعی۔ قانونی۔ قانون کے مطابق۔ شاستر انو کول
lawful
مباح۔ جائز۔ مجاز۔ حلال۔ شرعی
legal adviser
قانونی صلاح کار۔ وکیل
legal procedure
ضابطہٴ عدالت
noun
a register of the lives of saints
تذکرة الاولیاء۔ سیر الاولیاء۔ بھکت مال
a story respecting saints
پران ۔ کتھا۔ روایت
story
افسانہ۔ قصہ۔ کہانی۔ حال۔ داستان۔ قصص و روایات
an inscription
سکے کے گرد کی عبارت
noun
the book
کہانیوں کی کتاب
see legend 1.
the person
افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو
Looking for classic Urdu literature? Read the books