Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 4141–4150 of 8,446

4141.

levanter

noun

بحیرہٴ روم کی تیز پروا ہوا

4142.

level

noun

Meanings

  1. 1

    plane

    وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین

  2. 2

    an horizontal line

    سطح مسطح ۔ خط افقی

  3. 3

    a state of equality

    ہمواری۔ برابری۔ مساوات

    • Providence, for the most part, sets us on a level.

      خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔

  4. 4

    rare

    درجہ ۔ پایہ۔ حد

  5. 5

    سیدھ۔ شست۔ نشانہ

  6. 6

    (Mech.)

    گنیا ۔ سادھنی

    • surveryor's level

      تختہٴ مسطح

4144.

lever

noun

ٹیکن۔ اٹھنگن۔ ڈنڈا۔ ڈنڈی۔ بیرم۔ (لیور)

4145.

leveret

noun

خرگوش کا بچہ

4146.

levigate

verb active

Meanings

  1. 1

    pulverize

    سرمہ سا کرنا۔ پیسنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ حل کرنا

  2. 2

    polish

    چکنانا۔ گھوٹنا۔ صقیل کرنا

4147.

levity

noun

Meanings

  1. 1

    lightness

    ہلکا پن۔ سبکی۔ اوچھا پن

  2. 2

    of temper

    چھچھورا پن۔ لڑکپن۔ نامسجھی۔ تلون مزاجی

  3. 3

    inconstancy

    بےثباتی۔ بےوفائی۔ چنچلتائی۔ تلون

4148.

levy

verb active

Meanings

  1. 1

    troops

    فوج بھرتی کرنا۔ سپاہ جمع کرنا

    • to levy soldiers

      سپاہی بھرتی کرنا

  2. 2

    collect by assessment

    لینا۔ لگانا۔ وصول، اکھٹا یا جمع کرنا۔ اگاہنا

    • levy a tax

      محصول لگانا

4149.

lexicographer

noun

مؤلف لغات۔ کوش کاری۔ فرہنگ نویس (مدون لغت)

4150.

libeler

noun

بہتان لگانے والا۔ ہجو نویس۔ مت لکھنے والا

Looking for classic Urdu literature? Read the books