lineal
adjective
Meanings
- 1
composed of lines
خطی۔ لکیروں دار۔ خط والا
- 2
hereditary
موروثی ۔ خاندانی۔ آبائی۔ بپوتی۔ (صلیبی)
lineal measure
لمبائی ناپ
Dictionary results for
Showing 4201–4210 of 8,446
adjective
composed of lines
خطی۔ لکیروں دار۔ خط والا
hereditary
موروثی ۔ خاندانی۔ آبائی۔ بپوتی۔ (صلیبی)
lineal measure
لمبائی ناپ
noun
کتان فروش۔ بزاز
verb neutor
delay
دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
remain long in any state
دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
linger on
دیر تک گفتگو کرنا۔ کسی معاملے کو لٹکائے رکھنا۔ معرض التوا میں ڈالنا
noun
دیر تک کسی حال میں پڑا رہنے والا۔ دیر کرنے والا۔ مجہول
adjective
دراز۔ دیرپا۔ طویل
To die is the fate of man, but to die with lingering anguish is generally his folly.
مرنا تو انسان کی قسمت میں ہے، پر ایڑیاں رگڑ کر مرنا اس کی بےوقوفی ہے۔
noun
زبانی ہمدردی۔ زبانی جمع خرچ
noun
ایک قسم کی شراب
noun
a strip of cloth
کنی۔ دھجی۔ کور۔ کنارہ
a boundary
انتہا۔ حد۔ چھور
a roll
فہرست۔ بند۔ فرد
list of letters sent
چالان چٹھیات
noun
arena
اکھاڑا۔ کشتی گاہ۔ میدان۔ دنگل۔
to enter the list
دنگل میں اترنا
desire
خواہش۔ چاہ۔ میلان
verb active
sew together
سینا
register
فہرست میں داخل کرنا۔ دفتر میں لکھنا۔ درج کرنا
engage, as soldiers
بھرتی کرنا۔ نوکر رکھنا۔ نام لکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books