milker
noun
Meanings
- 1
دوہنے والا
- 2
دُدھیل گائے
Dictionary results for
Showing 4511–4520 of 8,446
noun
دوہنے والا
دُدھیل گائے
adjective
ڈرپوک۔ نامرد۔ بزدل
noun
machine for grinding
چکی۔ چکلا۔ جانتا۔ دلیٹا۔ آسیا۔ کولھو۔ چاک
No mill, no meal.
چکی بن آٹا کہاں
the building
کارخانہ۔ (مل)
water-mill
پن چکی
wind-mill
پون چکی
noun
پن چکی والا
Every miller draws water to his own mill. (Prov.)
اپنا بھلا سب چاہتے ہیں۔ (مثل)
(Entom.)
ایک قسم کا کیڑا
noun
انگریزی زنانی ٹوپی اور پوشاک بیچنے والا۔ (کلاہ ساز)
noun
ٹوپیاں، گوٹا، فیتہ وغیرہ۔ سر کی پوشاک کا اسباب۔ (کلاہ سازی کا کام)
noun
مچھ۔ (نر مچھلی)
noun
سوانگ۔ نقل۔ نقالی۔ (اندھی تقلید)
adjective
تہدیدی۔ تہدید آمیز۔ دھمکی کا
verb active
لحاظ کرنا۔ غور کرنا۔ دھیان کرنا۔ خیال کرنا۔ ماننا
ماننا۔
یاد دلانا۔ جتانا
never mind
کچھ مضائقہ نہیں۔ جانے دو
Mind you own business
جاؤ اپنا کام کرو (دوسروں کے کام میں دخل نہ دو)
Looking for classic Urdu literature? Read the books