Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 4961–4970 of 8,446

4962.

overcome

verb active

شکست دینا۔ زیر کرنا۔ مغلوب کرنا۔ سر کرنا۔ مارنا۔ جیتنا۔ غالب آنا۔ فتح مند ہونا۔ بس میں لانا

Phrases & examples

  1. He that overcomes his passions overcomes his greatest enemies. (Prov.)

    جس نے اندری جیتی مانو اندر جیتا

4964.

overconfidence

noun

ضرورت سے زیادہ اعتماد

4965.

overcount

verb active

زیادہ مول لگنا یا آنکنا۔ زیادہ قیمتی سمجھنا۔ زیادہ گن جانا

4966.

overcover

verb active

ڈھک دینا۔ موند لینا۔ ڈھانپنا

4967.

overdate

verb active

آگے کی تاریخ ڈالنا یا لکھ دینا

4968.

over-develop

verb active

بے حد بڑھانا، بڑھنا۔ فلم وغیرہ کو کیمیائی مسالوں سے زائد از ضرورت دھونا

4969.

overdo

verb active

Meanings

  1. 1

    بہت ہی سعی کرنا۔ بہت زیادہ کوشش کرنا

  2. 2

    fatigue

    تھکا مارنا۔ ہلکان کرنا۔ شل کر دینا

  3. 3

    cook too much

    زیادہ پکانا۔ جلا دینا۔ لگنا

4970.

overdraft

noun

بنک میں جتنی رقم ہو اس سے زائد وصولی۔ فاضل وصولی

Looking for classic Urdu literature? Read the books