Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 5051–5060 of 8,446

5051.

overstare

verb active

ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا۔ گھورنا۔ تاک لگانا

5052.

overstate

verb active

بڑھا کر لکھنا۔ مبالغہ کرنا۔ بات بڑھانا۔ رائی کا پربت بنانا۔ رنگ آمیزی کرنا۔ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

5054.

overstep

verb active

حد سے باہر قدم رکھنا۔ بڑھنا۔ مرجاد سے بڑھنا۔ تجاوز کرنا

5055.

overstock

verb active

بھر دینا۔ ریل پیل کرنا۔ مونہا منہ یا ناکوں ناک بھرنا۔ بھرمار کرنا۔ زائد از طلب رسد پہنچانا

5056.

overstock

noun

بہتات۔ کثرت۔ زائد از طلب رسد

5057.

overstrain

verb active

زیادہ کھینچنا۔ تاننا۔ بہت محنت کرنا۔ حد سے زیادہ کام لینا۔ حد سے زیادہ زور دینا۔ بے حد اہمیت دینا

5058.

overstrew, overstrow

verb active

پھیلانا۔ بچھانا۔ بکھیرنا۔ ڈالنا

5059.

overstudy

verb neutor

ضرورت سے زیادہ مطالعہ کرنا

5060.

oversway

verb active

مغلوب کرنا۔ زیر کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books