regenerator
noun
مجدد۔ اینٹ بھٹی۔ باز برق زا
Dictionary results for
Showing 6091–6100 of 8,446
noun
مجدد۔ اینٹ بھٹی۔ باز برق زا
noun
a governor
عامل۔ حاکم۔ ناظم۔ منتظم۔ مدارالمہام۔ (ریجنٹ۔ فرماں روا۔ حکمراں)
one who governs in the minority of a sovereign
بادشاہ کا قائم مقام۔ نائب السلطنت۔ مختار ریاست۔ (ولی بادشاہ)
مدرس
noun
the crime
راج گھات۔ بادشاہ کشی۔ راج ہنسا۔ راج بدھ۔ (قتل بادشاہ۔ شاہ کشی)
the person
بادشاہ کش۔ راجہ گھاتک۔ نرپ یا راج ہنسک۔ (قاتل شاہ)
noun
system of order
ڈھنگ۔ ترتیب۔ قاعدہ۔
(Med.)
پرہیز۔ پتھ۔ تدبیر غذا۔ (پابندی۔ باقاعدگی غذا وغیرہ کی)
(Gram.)
رعایت۔ عمل
noun
schedule
فہرست۔ فرد یادداشت دفتر۔ بہی۔ چٹھا۔ کتاب۔ (رجسٹر)
مجموع دار۔ سرشتے دار
that which registers or records
رفتار بنانے والا پرزہ۔
ڈھکنا۔ پٹ
(Com.)
جہاز کا پروانہٴ راہداری
(Music)
آواز کی ٹیپ۔ (آہنگ۔ ٹپہ)
register of transfers
رجسٹر انتقالی۔ بہی داخل خارج۔ رجسٹر تبدیلی
village register
پٹواری کا کھاتہ
verb active
دفتر میں داخل کرنا۔ دفتر میں چڑھانا۔ (رجسٹر میں اندراج کرنا)
درج فہرست کرنا
passive participle
درج شدہ۔ رجسٹری
registered acknowledgement due
رسید طلب۔ رجسٹری
noun
محافظ دفتر یا سرشتے دار کا عہدہ۔ (رجسٹراری۔ محافظ دفتری)
verb
recite
دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔
narrate
بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔
پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا
Rehearse not unto another that which is told unto thee.
جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ
noun
ایک قسم کا قطبی ہرن۔ بارہ سنگا۔ (رینڈیر)
Looking for classic Urdu literature? Read the books