Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 6361–6370 of 8,446

6361.

saltpeter, saltpetre

noun

شورہ۔ (جو کھار۔ قلمی شورہ)

6362.

salt-water

noun

آب شور۔ کھاری پانی

6363.

saluter

noun

مجرائی۔ سلام کرنے والا

6364.

salutiferous

adjective

صحت آور، شفا بخش۔ (صحت بخش)

6365.

salvation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بچاؤ

  2. 2

    (Theol.)

    نجات، رستگاری، مکت، نربان، (مکتی)

  3. 3

    deliverance from enemies

    صیانت۔ حفاظت۔ بچاؤ

  4. 4

    cause of salvation

    مکت داتا، ناجی

    • The Lord is my light and my salvation.

      خدا میرا رہبر اور مکت داتا ہے

    • salvation army

      مکتی فوج

6366.

salve

noun

Meanings

  1. 1

    مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)

  2. 2

    remedy

    علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر

    • There is salve for every sore

      ہر درد را علاجے

6367.

salver

noun

طباق۔ سینی۔ خوانچہ۔ پائےدارکشتی (طشتری)

6368.

same

adjective

Meanings

  1. 1

    incident

    وہی۔ ویسا ہی۔ یکساں۔ ہوبہو۔ ٹھیک۔ (جوں کا توں۔ ایک سا۔ یکرنگ)

    • Whatsoerver is done to my brotherthe same is done to me.

      جو میرے بھائی کے ساتھ کیاگیا وہی میرے ساتھ کیا گیا

  2. 2

    corresponding

    مطابق۔ برابر۔ ملتا ہوا۔ (ملتاجلتا۔ مشابہ)

6369.

sampler

noun

Meanings

  1. 1

    نمونہ۔ دکھانے والا

  2. 2

    سوئی کے کام کا نمونہ۔ بانگی۔ بتانا

6370.

sanctifier

noun

Meanings

  1. 1

    پاک یا پوتر کرنے والا۔ مقدس کرنے والا

  2. 2

    روح القدس

Looking for classic Urdu literature? Read the books