Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 6401–6410 of 8,446

6401.

scatter

verb active

Meanings

  1. 1

    strew about

    بکھیرنا۔ کھنڈانا۔ پبیڑنا۔ (چھڑکنا)

    • scatter with one hand, gather with two. (Prov.)

      ایک ہاتھ سے بکھیروں، دونوں سے سمیٹو

  2. 2

    disperse

    پھیلانا۔ چھترانا۔ منتشر کرنا۔ پراگندہ کرنا۔ منتشر کرنا۔ تین تیرہ کرنا

6402.

scatter-brain

noun

پراگندہ دماغ

6403.

scattering

noun

بکھیر۔ بے قاعدہ انعکاس

Phrases & examples

  1. scattering of light

    افتراق نور

6404.

scatteringly

adverb

جہاں تہاں۔ جابجا۔ کہیں کہیں۔ متفرق۔ (منتشر طور پر)

6405.

scavenger

noun

خاکروب۔ جاروب کش۔ سڑکوں کا جھاڑنے والا۔ (بہنگی۔ مہتر۔ حلال خور)

6406.

scenery

noun

Meanings

  1. 1

    representation of action

    تماشہ گاہ کی تصویر،۔ موقع

  2. 2

    combination of natural views.

    منظر۔ بہار۔ (مناظر۔ نظارے۔ سینری)

6407.

scent

verb active

Meanings

  1. 1

    smell

    سونگھنا۔ مہک یا بو لینا۔ (کھوج لگانا۔ تاڑ لینا)

  2. 2

    perfume

    خوشبودار کرنا۔ معطرکرنا۔ بسانا۔ خوشبو ڈالنا۔ (عطر لگانا)

6408.

sceptic

noun

ایک گروہ حکما کا جو ہر شے محشوش کی اصلیت پر شک کرتے تھے۔ کافر۔ وہمی۔ شکی۔ منکر۔ بھرمی۔ وسواسی۔

Phrases & examples

  1. The dogmatist is sure to everything and the sceptic believers nothing.

    بسواسی پر ہر ایک بسواس کرتا ہے۔ وسواسی ہر ایک میں وسوسہ کرتا ہے

6409.

sceptre

noun

Meanings

  1. 1

    a royal mace

    بادشاہی عصا

    • Sceptres and suitors hate competitors.(Prov.)

      بادشاہ اور عاشق دوسرے کو نہیں دیکھ سکتے

  2. 2

    power or authority

    اختیار۔ حکومت۔ ادھکار۔ راج

6410.

schedule

noun

کھرا۔ فرد۔ بند۔ فہرست۔ چٹھا۔ ضمیمہ۔ (شیڈول۔ جدول۔ گوشوارہ)

Phrases & examples

  1. schedule of account

    فرد حشگب۔ بند حساب کا کھرا

  2. schedule of property

    فرد تعلیقہ۔ تعلیقہ

  3. scheduled castes

    اعھوت۔ جدولی اقوام

Looking for classic Urdu literature? Read the books