screen
verb active
Meanings
- 1
shelter
اوٹ کرنا۔ آڑ کرنا۔ پردہ کرنا۔ اوجھل کرنا۔ بچانا۔ پناہ دینا
- 2
pass thruogh a screen
چھانا۔ مغز کو فضلے سے علیحدہ کرنا۔ (چھان بین کرنا۔ تفتیش کرنا)
Dictionary results for
Showing 6441–6450 of 8,446
verb active
shelter
اوٹ کرنا۔ آڑ کرنا۔ پردہ کرنا۔ اوجھل کرنا۔ بچانا۔ پناہ دینا
pass thruogh a screen
چھانا۔ مغز کو فضلے سے علیحدہ کرنا۔ (چھان بین کرنا۔ تفتیش کرنا)
noun
پیچ مروڑی۔
There is a screw losse smoewhere.
کوئی۔ پیچ ڈھیلا ہے۔ ابھی کچھ کسر ہے
anything shap like a screw
پیچ کی مانند کوئی شے
a miser
کنجوس۔ مکھی چوس۔ کھل اپاڑ
a worn-out horse
تھکا یا لٹا گھوڑا۔ ڈھگا۔ (ٹٹو)
a strict examination of a student
طلب علم کا سخت امتحان
screw-propeller
جہاز ڈھکیلنے کی کل کا پرزہ۔ (جہاز کا پنکھا)
screwbolt
کابلہ
screw driver
پیچ کش
screw jack
جیک۔ چوڑی دار اڈا۔ شہ پیچ۔ جک پیچ
noun
گھسیٹکر لکھنے والا۔ قلم کش۔ بد خط
noun
a professional writer
عرائض نویس۔ متصدی۔ محرر۔ قبالہ نویس
سود پر روپیہ چلانے والا۔ بوہرا۔ (مہاجن۔ ساہوکار)
a writing-master
خوشخطی سکھانے والا۔ حوّ نویس
noun
a roll of paper or parchment
لپٹا ہوا کاغذ جیسا کہ مکتوب بنا کر رکھتے ہیں ۔لکھے ہوئے کاغذ کا مٹھا۔ (طومار۔ جدول)
(Arch.)
مرغول۔ کٹاؤ
حلقہ مہر کے سے نشان کا جو العبد کی جگہ لکھ دیا جائے۔ نقش و نگار۔ (بیل ہوٹے)
noun
a mean fellow
سفلہ۔ پاجی۔ دون۔ تیلی کا بیل۔ محنتی آدمی
something small and mean
ادنیٰ چیز
a worn-out brush
پرانی جھاڑو
a low under wood
زیر درختی۔ (روئیدگی۔ گھاس پھوس)
noun
a weight
آٹھ رتی کا ایک وزن
a very small quantity
ایک چھوٹی مقدار
backwordness to decide
پش و پیش۔ شک و شبہ۔ اشتباہ۔ ہچکچاہٹ۔ دبدھا۔ حیرانی۔ احتیاط۔ تامل۔ (جھجک)
make scruple
پش وپیش کرنا۔ ہچکانا۔ دبدھا میں ہونا
noun
شکت۔ متامل۔ محتاط
noun
تلاش وتجسس کرنے والا۔ محاسب۔ بدر نویس۔ (مفتش آرا)
noun
a trial of strenght between two persons
کشتی۔ پکڑ۔ لڑنت۔
a fight
لڑائی۔ دنگا۔ ہاتھا پائی۔ دھینگا مشتی۔ چھینا چھپٹی۔ جوتی پیزار۔ دھول دھپا
Looking for classic Urdu literature? Read the books