searcher
noun
Meanings
- 1
متجس۔ کھوجی۔ ڈھنڈنے والا۔ ٹٹولنے والا۔ تلاشی لینے والا
- 2
آلہ توپ کے نقص دریافت کرنے کا۔ (جراحی۔ سلائی)
Dictionary results for
Showing 6461–6470 of 8,446
noun
متجس۔ کھوجی۔ ڈھنڈنے والا۔ ٹٹولنے والا۔ تلاشی لینے والا
آلہ توپ کے نقص دریافت کرنے کا۔ (جراحی۔ سلائی)
noun
دریائی ڈاکو۔ سمندری چور۔ (سمندری قزاق)
noun
رت۔ موسم۔ سما۔ فصل
Everything is good in its season. (Prov.)
ہر چیزاپنی رت میں اپنی لگتی ہے
proper conjuction
ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما
a certain period of time not very long
کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔
in season
موقعے پر
out of season
بے رت۔ بے موسم
verb active
prepare
تیار کرنا۔ بنانا
accustom
عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا
perpare by drying
خشک کرنا۔ سکھانا
spice
مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)
render pleasant
دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا
The proper use of wit is to season conversation.
مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے
moderate
معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا
iimbue
چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا
adjective
با موقع۔ بر وقت۔ بر محل۔ موسمی
Mercy is seasonable in the time of effection, as clouds of rain in the itme of drought.
بپتا میں دیا اچت ہے جیسے سوکھے میں مینا
noun
the place
نشست گاہ۔ بیٹھک۔
station
صدر مقام۔ دارالقرار۔ مقام۔ جگہ
post of authority
مسند۔ کرسی۔ منصب۔ عہدہ۔
abode
گھر۔ مکان۔ جگہ
bench
چوکی۔ کرسی۔ مسند۔ تخت
on which a person sits
بیٹھک۔ پیندی۔ تلا۔ تلی۔ میانی۔ (نشست)
the posture
بیٹھک۔ نشست۔ آسن
noun
ملاحوں کی بولی۔ جہازی لفظ
verb active
put into a seath
میان کرنا۔ غلاف کرنا۔ بند کرنا۔ (غلاف چڑھانا)
furniksh with a seath
میان بنانا۔ لگانا
cover of cooper
چادر چڑھانا۔ منڈھنا۔ خول چڑھانا
seathe the sword
صلح کرنا۔ میان کرنا۔
noun
آب شوب۔ سمندر کا پانی
noun
گروہ میں سے نکل جانے والا۔ (اعتدال پسند۔ خارجی۔ معتزلی)
Looking for classic Urdu literature? Read the books