Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 7541–7550 of 8,446

7541.

tinner

noun

ٹین کی کان میں کام کرنے والا

7542.

tinter

noun

Meanings

  1. 1

    رنگ ساز۔ رنگ کرنے والا

  2. 2

    رنگ کرنے کا آلہ

  3. 3

    سیر بین کا رنگین شیشہ

7543.

tip

verb active

Meanings

  1. 1

    سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا

    • 2 tap

      تھپکنا

  2. 3

    جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا

  3. 4

    دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا

    • tip off

      اوندھانا۔ اوجنا۔ انڈیل دینا

    • tip over

      الٹنا۔ پلٹنا

    • tip the wink

      سین کرنا۔ آنکھ مارنا۔ اشارہ کرنا

    • tip up

      ایک سرا جھکانا

7544.

tippler

noun

شرابی۔ متوالا۔ مے نوش۔ بلا نوش

7545.

titter

noun

دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی

7546.

titter

verb neutor

منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا

7547.

to

preposition

Meanings

  1. 1

    towards

    طرف۔ جانب اور۔ کو

  2. 2

    کو۔ کے تئیں۔ روبرو۔ بحضور

  3. 3

    مصدر کی علامت

    • 4 till

      تک۔ تلک۔ تا۔ فریب۔ بہ تعداد۔ بقدر

  4. 5

    opposition

    سامنے۔ روبرو

    • face to face

      روبرو

  5. 7

    after

    موافق۔ بموجب۔ حسب۔ مطابق

    • She has a husband to her mind.

      اس کو من مانتا بر ملا

  6. 8

    comparison

    بہ مقابلہ۔ بہ نسبت۔ سے۔ سوں۔ بہ۔ مناسبت سے

Show 3 more
  1. 9

    مع۔ ساتھ۔ ہمراہ

  2. 10

    ساتھ۔ موافق۔ پر

    • She sang to his guitar.

      وہ اس کے ستار پر گائی

  3. 11

    regarding

    واسطے۔ لیے۔ درباب۔ میں

    • as to

      بابت۔ بہ نسبت

    • to and fro

      ادھر ادھر۔ آگے پیچھے۔ آج یہاں کل وہاں

    • to wit

      یعنی۔ ارتھات

7548.

toad-eater, today

noun

چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی

7549.

toaster

noun

Meanings

  1. 1

    کسی کی تندرستی کی شراب پینے والا

  2. 2

    روٹی یا پنیر سیکنے کا آلہ

7550.

together

adverb

Meanings

  1. 1

    in the same place

    ایک مکان میں۔ ایک جگہ۔ اکھٹے

  2. 2

    in the same time

    ہم عصر۔ ایک ہی وقت میں

  3. 3

    untidely

    مل کر۔ باہم دگر۔ ساتھ۔ بہ شمول

  4. 4

    into union

    ساتھ میں۔ ملا کر۔ ایک دوسرے کے ساتھ

  5. 5

    in concert

    ایک ساتھ۔ مجموعاً۔ بالاجمال۔ باہم اتفاق کر کر۔ شامل حال۔ ایک حال ہو کے۔ مل جھل کے

    • together with

      مع۔ ساتھ ہی ساتھ

    • keep the body and soul together

      زندگی قائم رکھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books