breeding
noun
Meanings
- 1
nurture
پالن ۔ پرورش
- 2
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
- 3
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
Dictionary results for
Showing 761–770 of 8,446
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
noun
light wind
مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
Soft breeze did dangle with her auburn hair.
صبا کھلاڑی کرتی تھی یار کے بھورے بالوں سے
disturbance
کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
ashes and cinders
راکھ ۔ بھوبل
land breeze
بری ہوا
sea breeze
بحری ہوا
verbnoun
(as a brewer)
بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
I wash, wring, brew, bake, scour. (Shakespeare, 'Merry Wives' i, 4.)
پکانا، ریندھنا، مانجنا، دھونا، نچوڑنا، شراب کھینچنا، سب میں ہی کرتی ہوں
gather (clouds)
اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
noun
بیئر کھینچنے یا بنانے والا ۔ بوزہ کش
noun
بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ
noun
رشوت دینے والا
the person bribed
گھوس کھاؤ یا لیوا ۔ رشوت خور یا کھانے والا
noun
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
راج ۔ معمار
noun
اینٹ پتھیرا
adjective
بیاہو ۔ بیاؤلا ۔ شادیانہ ۔ عروسی
bridal ceremony
بیاہ کی ریت رسم
bridal dress or presents
ساچق ۔ اوڑھنی ۔ چنری ۔ بری ۔ جامہ ۔ شادی کا جوڑا ۔ بیاہو جوڑا
bridal bed
بیاہو پلنگ ۔ سہاگ سیج
Looking for classic Urdu literature? Read the books