brush
noun
Meanings
- 1
برش ۔ بُرُش
- 2
(a painter's)
بالوں کی قلم ۔ قلم
- 3
(Met.)
مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک
- 4
(of a fox)
لومڑی کی پونچھ
brush for flies
چوہری ۔ چنور ۔ مورچھل
Dictionary results for
Showing 801–810 of 8,446
noun
برش ۔ بُرُش
(a painter's)
بالوں کی قلم ۔ قلم
(Met.)
مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک
(of a fox)
لومڑی کی پونچھ
brush for flies
چوہری ۔ چنور ۔ مورچھل
adjective
bestial
حیوان سا ۔ حیوانی ۔ ڈھور سا
ferocious
تند ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ درندہ ۔ خوں خوار
carnal
شہوت پرست ۔ کامی ۔ کام آتُر
uncivilized
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ
noun
بلبلا ۔ حباب
anything frail
اوس کے موتی ۔ نقش بر آب ۔ پانی کا بلبلا
Then a soldier
Seeking the bubble reputation
Even in the cannon's mouth. (Shakespeare)
جھوک کر جان توپ کے مونڈے بلبلا نام کا سپاہی ڈھونڈے F.C.
a cheat
دھوکے کی ٹٹی ۔ دھوکا
noun
دریائی ڈاکو ۔ سمندری چور
noun
دریائی ڈاکو کا پیشہ
noun
male deer
مرگ ۔ ہرن ۔ ہرنا
beau
بانکا ۔ چھیلا ۔ البیلا
black buck
کالا ہرن
noun
ڈول ۔ ڈولچی ۔ بوکا ۔ چرس ۔ بالٹی
bucket of leather
چرس ۔ موٹھ ۔ چمڑے کا ڈول
verb active
بچانا ۔ دستگیری یا حمایت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
I'll buckler thee against a million. (Shakespeare)
تجھ کو لاکھوں میں میں بچاؤں گا
noun
ڈھال ۔ سپر ۔ پُھری
noun
تھاپی
Looking for classic Urdu literature? Read the books