generalization
noun
تجنیس۔ تعمیم
Dictionary results for
Showing 201–210 of 611
noun
تجنیس۔ تعمیم
verb active
bring under a genus
جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
apply to other classes
خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
derive as a genus or as a general conception
عام نتیجہ نکالنا
adverb
in general
اکثر۔ اکثر اوقات۔ عموماً۔ بیش تر۔ اکثر کر کے۔ بہت۔ علی العموم۔ بشیش کر کے
without detail
مجملا۔ مشمولا۔ گول گول۔ سراسری
generally to say
عموما کہنے کو
noun
the office of a general
جرنیلی۔ جرنیل کا عہدہ
the exercise of the functions of a general
گماشتہ گری
military skill in a commander
ہوشیاری۔ تدبیر۔
verb active
beget
جننا۔ تولد کرنا۔ پیدا کرنا۔ تناسل کرنا۔ جنانا
bring into life
پیدا کرنا۔ خلق کرنا۔ نمود کرنا
produce
اپجانا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا
the act of generating
تولید۔ پیدائش۔ اتپتی
production
اپج۔ نکاس۔ اخراج۔ پیدائش
progeny
سنتان۔ اولاد۔ نسل۔ بنس
an age
جگ۔ زمانہ۔ دور۔ عصر۔ عہد۔ ہم عصر۔ ایک زمانے کے لوگ
race
جڑ۔ خاندان۔ اصل۔ بنیاد۔ نسل
generation after generation
نسلا بعد نسلا۔ پشت بہ پشت۔ بطناً بعد بطن۔ پیڑھی در پیڑھی
adjective
پیدا کرنے والا۔ اپچاؤ۔ مؤلد
noun
اپجانے والا۔ جنم دینے والا۔ گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ جنیریٹر
adjective
generative
پیدا کرنے والا۔ اتپتی کرنے والا۔ اپجاؤ
jovial
فرح افزا۔ دل کشا۔ تسکین دہ۔ خوش۔ مسرور
genial gods
پیدائش کے دیوتا۔ ارباب عناصر۔ راس کے دیوتا
noun
جرینیم۔ ایک قسم کا پھول
Looking for classic Urdu literature? Read the books