considerably
adverb
بہت ۔ افراط سے ۔ بکثرت
Phrases & examples
And Europe still considerably gains
Both by their good examples and their pains. (Lord Roscommon) اٹھاتا ہے یورپ بہت فائدے مشقت سے اور اُن کی تمثیل سے F.C.
Dictionary results for
Showing 91–100 of 611
adverb
بہت ۔ افراط سے ۔ بکثرت
And Europe still considerably gains
Both by their good examples and their pains. (Lord Roscommon) اٹھاتا ہے یورپ بہت فائدے مشقت سے اور اُن کی تمثیل سے F.C.
adjective
regardful
قدر دان ۔ سُچِنتا
He is very considerate.
وہ ہر ایک بات کا یا ہر شخص کے حال پر اچھا لحاظ کرتا ہے
noun
the act
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ خوض ۔ تاٴمل
Consideration is the parent of wisdom. (Prov.)
بچار سمجھ کا دادا ہے
attention
دھیان ۔ چت ۔ من ۔ خیال ۔ توجہ ۔ التفات
motive
منشا ۔ نیت ۔ مراد ۔ کارن ۔ غرض
He was actuated by the highest considerations.
ان کی نیت بہت ہی اچھی تھی
importance
آدر مان ۔ پاس ۔ قدر ۔ تعظیم
He was treated with great consideration.
اُن کا بہت پاس کیا گیا یا آدر ہوا
equivalent
بدلہ ۔ پلٹا ۔ اجر ۔ جزا ۔ عوض ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام
I would not part with it for any consideration.
ایک ٹکے نہ لاکھ ٹکے،اسے الگ نہیں کروں گا
consideration given
پلٹا ۔ بدلہ ۔ تاوان ۔ عوض ۔ معاوضہ ۔ مبادلہ
had under consideration
دیکھا گیا ۔ ملاحظے میں آیا
mature consideration
غور کامل ۔ تجویز کامل ۔ پکّا بچار ۔ بڑا بچار
verbnoun
be consistent with
ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
subsist
ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Health consists with temperance alone. (Pope)
تندرستی اعتدال ہی میں ہے
consist in
ہونا
Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.
جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے
consist of
بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا
adjective
manifest
ظاہر ۔ عیاں ۔ کھلا ۔ علانیہ ۔ صریح ۔ فاش ۔ پرتی یکش ۔ سپرشٹ
famous
مشہور ۔ نامور ۔ معروف ۔ بِکھیات ۔ سرنام
He held conspicuous place in the literary world.
وہ علما اور فضلا میں مشہور تھا
conspicuous place
گزر عام ۔ نظر گاہ عام ۔ شارع عام جہاں سب کی نظر پڑتی ہو
noun
continuation
ٹھہراؤ ۔ ہمیشگی، سدامت ۔ قیام ۔ قرار ۔ ثبات ۔ دوام ۔ استمرار
perseverance
استھرتا ۔ گمبھیرتا ۔ استقلال ۔ استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ قائم مزاجی
Patient cntinuance is well-doing. (Rom. ii. 7)
نیکی کرنے میں صبرواستقلال
(Law)
تاریخ پلٹنا یا بدلنا
noun
restraint
روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
power
شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
general control
حکومتِ عام
under control
دباؤ یا اٹکاؤ میں ۔ قید یا تحت میں ۔ زیر حکم، حراست یا نظر بندی میں ۔ ادھکار میں
verbnoun
ساتھ دینا ۔ ملنا ۔ مل کر کام کرنا ۔ متفق ہونا ۔ شریک ہونا ۔ رفاقت کرنا ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا
noun
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ میل ۔ ملاپ ۔ سمبندھ ۔ سمدیوگ ۔ جتھا
noun
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
Looking for classic Urdu literature? Read the books