light
verb neutor
Meanings
- 1
come to by chance
اتفاق سے ہوجانا۔ واقع ہونا
A weaker man may sometimes light on notions which had escaped a wiser.
کدا چت مورکھ کو بھی ایسی بات سوجھتی ہے جو چتر کو نہیں سوجھتی
- 2
rest
بیٹھنا۔ ٹکنا۔ آرام یا دم لینا
She lights on that and this, and tasteth all.
وہ کبھی اس پہ بیٹھتی ہے کبھی اس پر، اور سب کا مزہ لیتی ہے
- 3
fall
پڑنا۔ گرنا۔ آنا۔ لگنا
- 4
descend
اتارنا۔ نیچے آنا۔ نازل ہونا
She lighted off the camel
وہ اونٹ سے اتری
