demonstrate
verb active
Meanings
- 1
indicate
بتلانا۔ واضح کرنا۔ بیان کرنا۔ جتانا۔ ظاہر کرنا۔ بتانا۔ دلالت کرنا۔ دکھانا
- 2
establish
ثابت کرنا۔ پرمان دینا۔ عقلاً ثابت کرنا۔ دلیل دے کے ثابت کرنا۔ برہان سے ثابت کرنا۔ قائم کرنا
- 3
(Anat.)
تشریح کے واسطے اعضاؤں کو کاٹنا، چیرنا، چاک کرنا یا پھاڑنا
