Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“eve”

Showing 151–160 of 474

151.

discipline

noun

Meanings

  1. 1

    treatment suited to a disciple

    تربیت۔ تعلیم۔ ادب۔ ریاضت۔ تلقین۔ آراستگی۔ تہذیب

  2. 2

    drill

    فوج کی پابندی۔ قواعد۔ فوجی قاعدے۔ انتظام۔ بندوبست۔ نظم و نسق۔ فوجی آراستگی

  3. 3

    subjection to rule

    فرماں برداری۔ اطاعت۔ تابعداری۔

  4. 4

    severe training, corrective of fault

    سزا۔ مار پیٹ۔ سرزنش۔ تاڑنا۔ تادیب

  5. 5

    chastisement

    گوشمالی۔ تنبیہ۔ گھڑکی

    • good discipline

      اچھا بندوبست یا پربندھ۔ حسن انتظام۔ عمدہ تعلیم۔ اچھی آراستگی

152.

discovery

noun

Meanings

  1. 1

    the act of discovering

    دریافت۔ تحقیق۔ تلاش۔ ڈھونڈ

  2. 2

    revelation

    افشا۔ افشائے راز۔ اظہار۔ انکشاف

  3. 3

    finding out

    دریافت۔ تحقیقات

  4. 4

    that which is discovered

    شئے یافتہ۔ اختراع۔ مال برامد۔ شئے دریافت شدہ۔ معلومات

153.

dishevel

verb active

بال نوچنا۔ یا کھسوٹنا۔ بال کھنڈانا یا بکھیرنا

Phrases & examples

  1. dishevelled hair

    کھلے یا بکھرے بالوں

154.

dislike

verb active

Meanings

  1. 1

    not to like

    برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا

    • Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)

      دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو

  2. 2

    displease

    ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا

    • Art thou not Romeo, and a Montague?

    • Neither, fair saint, if either thee dislike

    • (Shakespeare)

      کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں

155.

dismember

verb active

Meanings

  1. 1

    mutilate

    بند بند جدا کرنا۔ عضو عضو کاٹنا۔ جوڑ جوڑ الگ کرنا

  2. 2

    to sever the parts of

    تقسیم کرنا۔ جدا کرنا۔ بانٹنا۔ قسمت کرنا۔ الگ الگ کرنا

156.

dismiss

verb active

Meanings

  1. 1

    permit to depart

    رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا

    • He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)

      اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا

    • With thnaks and pardon to you all

    • I do dismiss you to your several countries.

    • (Shakespeare)

      میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ

  2. 2

    discard, remove

    موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا

    • The master dismissed his servant.

      مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا

  3. 3

    (a case)

    خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)

    • The court dismissed the case.

      عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

157.

disparity

noun

اختلاف ۔فرق۔تفاوت۔ نا موافقت ۔نا ہمواری ۔انتر بیھد۔بل

Phrases & examples

  1. Yet such disparity

  2. As is 'twixt air and angels' purity

  3. 'Twixt woman's love and man'swill ever be.

  4. (Donne)

    ہوا اور فرشتے میں جو فرق ہے وہی عشق میں مرد و عورت کے ہے

158.

dissever

verb active

دو ٹوک کرنا۔ دوپارہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ توڑنا۔ پھوڑنا

159.

distress

noun

Meanings

  1. 1

    pain

    دکھ۔ درد۔ پیڑا۔ کشٹ

  2. 2

    calamity

    اڑی۔ بلا۔ بدبختی۔ مصیبت۔ بپتا۔ آفت۔ سنکٹ

    • Affliction's sons are brothers in distress

    • A brother to relieve, how exquisite the bliss.

    • (Burns)

      آفت زدہ جو شخص ہیں بپتا کے ہیں وہ بھائی عمدہ کمال دینا ہے بھائی کو بس رہائی F.C.

  3. 3

    indigence

    تنگی۔ تنگدستی۔ افلاس۔ غریبی۔ مفلسی۔ ناداری

  4. 4

    (Law)

    قرقی۔ تعمیل قرقی۔ ضبطی کا حکم

    • officer executing distress

      عامل قرقی۔ قرق کرنے والا

    • in distress, distressed

      دکھی۔ تنگدست

160.

diverse

adjective

Meanings

  1. 1

    different

    اقسام اقسام کا۔ گوناں گوں۔ نانا پرکارکا۔ رنگا رنگ کی۔ رقم رقم کی۔ مختلف

  2. 2

    several

    چند۔ کئی۔ کئی ایک

Looking for classic Urdu literature? Read the books