Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“eve”

Showing 41–50 of 474

41.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

42.

attachment

Meanings

  1. 1

    adherence

    ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری

  2. 2

    affection

    چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس

  3. 3

    (Law)

    قرقی

    • attachment before judgement

      قرقی قبل از فیصلہ

    • breach of attachment

      مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی

    • legal process of attachment

      آئین طریقہٴ قرقی

    • removal of attachment

      قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت

    • revenue attachment

      قرقیٴ تحصیل

    • temporary attachment

      قرقی تحصیل چند روزہ

    • warrant of attachment

      پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ

43.

austerity

noun

Meanings

  1. 1

    severity

    سختی ۔ تندی ۔ تیزی

  2. 2

    (pl.) mortification

    تپشیا ۔ ریاضت

44.

avarice, avariciousness

noun

لالچ ۔لوبھ ۔ طمع ۔ حرص

Phrases & examples

  1. Avarice never made any man rich. (Prov.)

    نہیں کوئی لالچ سے ہوتا دھنی

45.

back

noun

Meanings

  1. 1

    of the body, upper side

    پیٹھ ۔ پشت

    • The back and the belly had everyone busy. (Prov.)

      مجبوری میں آدمی ہر کام کرلیتا ہے۔ یا پیٹ پیٹھ کے کارنے سب جگ کار کرے

  2. 2

    of the head

    گُدّی

  3. 3

    rear

    پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب

  4. 4

    of a book

    پشتہ

    • behind one's back

      پیٹھ پیچھے ۔ پیچھے ۔آنکھ اوجھل ۔ پس پردہ

    • give back

      پھیر دینا ۔ اُلٹا دینا ۔ واپس دینا یا کرنا

    • keep back

      روک یا داب رکھنا ۔ پیچھے رہنا یا رہ جانا ۔ باز رکھنا

    • one's back being up

      غصے میں بھرا ہوا

    • on one's back

      چت ۔ چاروں شانے چت

    • turn one's back

      1. پیٹھ دینا یادکھانا 2. منہ پھیر لینا

46.

back

verb active

Meanings

  1. 1

    mount

    چڑھنا ۔ سوار ہونا

  2. 2

    strengthen, back up

    سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا

  3. 3

    furnish a book with a back

    پشتہ چڑھانا

    • back a warrant

      پروانے کی پشت پر لکھنا ۔ تحریر ظہری کرنا

  4. 1

    reversing one's steps, adv.

    الٹے پاؤں ۔ الٹا

  5. 2

    backwards

    پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے

  6. 3

    in return

    بدلے میں ۔ عوض میں

Show 1 more
  1. 4

    again

    پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر

47.

badly

adverb

Meanings

  1. 1

    unskilfully

    ان گھڑ پن سے ۔ اناڑی پنے سے

  2. 2

    severely

    بری طرح سے ۔ شدت یا سختی سے

48.

beggar

noun

بھکاری ۔ بھچک ۔ منگتا ۔ گدا ۔ فقیر ۔ کنگلا

Phrases & examples

  1. A beggar begs, that never begged before. (Shakespeare)

    ایک گدا ہے مانگتا، جس نے کدھی مانگا نہیں

  2. Beggars breed and rich men feed. (Prov.)

    جنے فقیر، کھلائے امیر

  3. The beggar may sing before the thief. (Prov.)

    ننگا کھڑا اجاڑ میں، ہے کوئی کپڑے لے؟ (Naked on the plain he stands and says, 'Who dare strip me?)

49.

believe

verb active

اشٹ رکھنا ۔ بسواس کرنا ۔ صحیح سمجھنا ۔ یقین دلانا

50.

believe

nounverb

ماننا ۔ ایمان لانا

Phrases & examples

  1. Believe me yours sincerely.

    آپ کا دوست صادق

Looking for classic Urdu literature? Read the books