Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“even”

Showing 21–30 of 119

21.

assess

verb active

Meanings

  1. 1

    to tax

    ٹیکس یا محصول لگانا ۔ کر لگانا

  2. 2

    value

    مول یا نرخ ٹھیرانا

  3. 3

    estimate

    آنکنا ۔ کوتنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اٹکلنا ۔ تخمینہ کرنا

    • assess damages

      زر ہرجہ یا ٹوٹا ٹھیرانا

    • assess revenue

      جمع باندھنا یا مقرر کرنا ۔ مال گزاری ٹھیرانا ۔ جمع بندی کرنا ۔ جمع تشخیص کرنا

22.

assessment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تشخیص جمع ۔ بندوبست

  2. 2

    valuation

    جانچ ۔ آنک ۔ کُوت ۔ مول ۔ در

  3. 3

    (of revenue)

    مال گزاری ۔ بریج ۔ لگتی ۔ لگان ۔ بھیج ۔ پوتہ

    • amount of assessment

      جمع مشخصہ ۔ مقدار جمع ۔ تعداد جمع

    • assessment according to number of ploughs

      ہل برار ۔ ہل پڑتا

    • assessment in kind

      بٹائی ۔ آئین جنس

    • assessment on a share

      باچھ ۔ بہری ۔ بانٹ ۔ رسدی حصہ

    • assessment on houses

      ٹیکس چوکیدار

    • free from assessment

      کر رہت ۔ پڑتا چُھٹ ۔ لا خراج ۔ معافی

    • gross assessment

      خام جمع بندی ۔ کچی مال گزاری

    • increase of assessment

      بیشی رسد ۔ اضافہ جمع ۔ بڑھوتری لگان

    • over-assessment

      بھاری جمع یا لگان ۔ سخت یا سنگین جمع

    • reduction in the assessment

      گھاٹ جمع یا لگان ۔ منہائی ۔ مجرائی

23.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

24.

attachment

Meanings

  1. 1

    adherence

    ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری

  2. 2

    affection

    چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس

  3. 3

    (Law)

    قرقی

    • attachment before judgement

      قرقی قبل از فیصلہ

    • breach of attachment

      مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی

    • legal process of attachment

      آئین طریقہٴ قرقی

    • removal of attachment

      قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت

    • revenue attachment

      قرقیٴ تحصیل

    • temporary attachment

      قرقی تحصیل چند روزہ

    • warrant of attachment

      پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ

25.

board

noun

Meanings

  1. 1

    a plank

    تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا

  2. 2

    table

    میز ۔ دستر خوان

  3. 3

    deck of a ship

    تختہ بندی ۔ پٹوٹن

    • to fall over board

      جہاز پر سے گر پڑنا

  4. 4

    side of a ship

    جہاز کا پہلو

  5. 5

    pasteboard

    پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی

    • in boards

      پٹھے لگی ہوئی ۔ پٹھے دار

  6. 6

    council

    محکمہ ۔ اجلاس

    • Board of revenue

      محکمہ مال

Show 1 more
  1. 7

    food

    پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن

    • a small writing board

      تختی ۔ پٹی

    • notice board

      تختہٴ اشتہار

    • Sadar board

      عدالت عالیہ

    • sign board

      تختہ

26.

bubble

noun

Meanings

  1. 1

    بلبلا ۔ حباب

  2. 2

    anything frail

    اوس کے موتی ۔ نقش بر آب ۔ پانی کا بلبلا

    • Then a soldier

    • Seeking the bubble reputation

    • Even in the cannon's mouth. (Shakespeare)

      جھوک کر جان توپ کے مونڈے بلبلا نام کا سپاہی ڈھونڈے F.C.

  3. 3

    a cheat

    دھوکے کی ٹٹی ۔ دھوکا

27.

case

noun

Meanings

  1. 1

    event

    ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت

  2. 2

    (in law)

    مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ

  3. 3

    question

    امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ

  4. 4

    representation

    غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش

  5. 5

    instance

    نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ

  6. 6

    condition

    حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت

    • The case is altered.

      صورت ہی بدل گئی

Show 1 more
  1. 7

    (Gram.)

    کارَگ ۔ حالت

    • case adduced

      مثال ۔ نظیر

    • case closed

      مقدمہ تیار یا مرتب ہوا

    • case of address (Gram.)

      سمبودن ۔ منادی

    • a serious case

      بھاری یا نازک مقدمہ

    • as the case may be

      جیسا موقع ہو ۔ جیسا ہو

    • circumstances of the case

      کیفیت مقدمہ ۔ روئداد مقدمہ ۔ روئداد ۔ صورت حال

    • complexion of a case

      صورت حال ۔ صورت مقدمہ یا معاملہ

    • get up a case

      مقدمہ کھڑا کرنا

    • in a case

      ایک اور مقدمے میں

    • in any case

      بہر حال ۔ بہر صورت ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح ۔ بہر کیف ۔ بہر طور

    • in case

      در صورت ۔ بحالت ۔ شاید ۔ کداچت ۔ احیاناً ۔ مبادا

    • in case of non-payment

      در صورت ادا نہ ہونے

    • in such a case

      اس مقدمے میں ۔ ایسی حالت میں

    • in this case

      اس صورت میں

    • as frequently the case

      اکثر ہوا کرتا ہے

    • merits of the case

      حقیقت معاملہ ۔ اصلیت معاملہ ۔ کیفیت مقدمہ

    • put the case

      مثلاً ۔ فرض کرو ۔ مانو

    • the papers of a case

      مسل

    • the truth of the case

      مقدمے کی اصل ۔ حقیقت حال ۔ نفس الامر

    • to be in good case

      موٹا تازہ ہونا ۔ سنڈ منڈ ہونا

28.

chance

noun

Meanings

  1. 1

    accident

    سنجوگ ۔ اتفاق ۔ بھاوی ۔ بھاوی بھوت ۔ ایشورگت

    • Chance is a dicer. (Prov.)

      سنجوگ پاسا ہے

  2. 2

    fortune

    بھاگ ۔ لِلاٹ ۔ کرم ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ پرالَبد ۔ تقدیر ۔ مقسوم

    • He looks to the main chance

      پرالبد پر بیٹھے ہیں

  3. 3

    opportunity

    موقع ۔ اتفاق ۔ ڈھب ۔ بناؤ ۔ بانک ۔ سنجوگ

    • There is a chance in the cock's spur. (Prov.)

      ڈھب بنے کی بات ہے

    • chance blow

      اتفاقی صدمہ ۔ الل ٹپو یا سنجوگ چوٹ

    • by chance, as chance would have it

      اتفاقاً ۔ ناگاہ ان چِتّے ۔ یونہی ۔ قضارا

    • game of chance

      قسمت بازی ۔ قسمت آزمائی ۔ پرالبد لڑنا

    • to have a chance

      موقع بننا ۔ ڈھب بننا

    • It chanceth in an hour that comes not in seven years. (Shakespeare)

      ایک گھڑی میں ہووے جو سات برس میں نہ ہووے

29.

collect

verb active

Meanings

  1. 1

    bring together

    اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا

  2. 2

    infer

    ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا

  3. 3

    gather money or revenue

    اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا

    • collect by coercive process

      جبراً تحصیل کرنا ۔ زبردستی تحصیل کرنا

    • collect by sequestration

      قرقی تحصیل کرنا

    • collect oneself

      ہوش میں آنا ۔ حواس جمع کرنا ۔ اپنے تئیں سنبھالنا

    • to collect the cattle

      بِیڑاباندھنا ۔ ہیرنا ۔ گھیرنا

30.

collection

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    اجتماع ۔ سنگرہ ۔ بٹورن ۔ جوڑ ۔ جمعیت

  2. 2

    the thing collected

    مجمع ۔ مجموعہ ۔ جمعیت ۔ ذخیرہ

  3. 3

    contribution

    چندہ ۔ چِٹّھا

    • collection of district

      تحصیل محاصل ۔ عملداری آمدنی

    • collection of poems

      دیوان

    • collection of revenue

      تحصیل ۔ مال گزاری ۔ آمدنی

Looking for classic Urdu literature? Read the books