buttock
noun
چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا
Phrases & examples
It is like a barbers chair that fits all buttocks. (Shakespeare)
ناؤ کی سی آرسی ہر کاہو کے ہاتھ ۔ (مثل)
(Like a barber's glass in every hand)
Dictionary results for
Showing 41–50 of 259
noun
چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا
It is like a barbers chair that fits all buttocks. (Shakespeare)
ناؤ کی سی آرسی ہر کاہو کے ہاتھ ۔ (مثل)
(Like a barber's glass in every hand)
adjective
quiet, still
سنسان ۔ چپ چاپ ۔ ٹھیرا ہوا ۔ خاموش ۔ اِستھر ۔ تِھر ۔ کھلا ۔ ہوا بستہ
In a calm sea every one is a pilot. (Prov.)
ٹھیرے پانی میں ہر کوئی کھویّا
Now all is calm and fresh and still. (Bryant)
سہانا و سنسان ہے سب سماں
composed
تِھر ۔ مطمئن ۔ دل جمع
verb active
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
The frosts that winter brings which candy every green. (Drayton)
جو جاڑا کہ آتا ہے پالے کے سنگ چھڑکتا ہے سبزے کے اوپر وہ قند F.C.
noun
anxiety
سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
Care killed a cat. (Prov.)
چنتا بری بلا
care is no cure. (Prov.)
فکر سے کیا فائدہ
Perplexed with a thousand cares, (Shakespeare)
سینکڑوں سانسے لگے ہوئے ہیں
And where care lodges, sleep will never lie. (Shakespeare)
جا نیناں چنتا بسے نندرا بسے نہ تاہے
caution
خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
business
کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
object of care or regard
مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
care of, (Abbr. C.O.)
ہاتھ ۔ دوارے ۔ معرفت
be under one's care
چوکسی یا محافظت میں ہونا
take care, interj.
خبردار! ہوشیار!
take care of
خبر لینا ۔ خبر گیری کرنا ۔ غور پرداخت کرنا
verb active
convey
لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
When he dieth he shall carry nothing away. (Prov.)
مرے پہ کچھ ساتھ نہیں جاتا
He carries fire in one hand and water in the other. (Prov.)
آگ لگا پانی کو دوڑے
urge, impel
بڑھانا ۔ تحریک کرنا
effect
جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
to carry one's point
مدعاپانا یا حاصل کرنا
capture
لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
The town was carried.
شہر سر کر لیا
bear, support
سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
imply
ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
This argument carries weight.
(۱) اس دلیل میں وزن ہے (۲) یہ پکی دلیل ہے
carry away, 1.
اُٹھا لے جانا ۔ اپنے ساتھ لے جانا ۔ لے جانا ۔ لے اُڑنا
(Naut.)
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
We carried away our mizen masts
ہوا سے ہمارا بیچ کا مستول اُڑ گیا
to carry coals to new castle. (Prov.)
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ مثل
carry forward
لے جانا ۔ اُوپر لکھنا ۔ بر آورد
carry goods
اسباب ڈھونا
carry into effect
تعمیل کرنا ۔ بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ عمل میں لانا
carry it, carry it off
اڑانا ۔ خجالت مٹانا ۔ ہنسی میں ٹالنا
carry off (by disease)
مار ڈالنا ۔ دھرتی سے اٹھا لینا
The fever carried off ten thousand people.
بخار سے دس ہزار آدمی مر گئے
carry off (a person)
لے بھاگنا ۔ بھگا لے جانا ۔ ہرنا
carry on
چلانا ۔چلتا رکھنا ۔ جاری رکھنا ۔ پیروی کرنا
carry oneself well
چال سے چلنا
carry out or through
بجا لانا ۔ انجام یا انت کو پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ نمٹانا ۔ پورا کرنا
carry to an account
حساب پر چڑھانا ۔سیاہ کرنا ۔ حساب میں لکھنا
carry two faces under one hood
دو رخی باتیں کرنا
noun
a fortified place
کوٹ ۔ کوٹلا ۔ گڑھی ۔ بالاحصار ۔ گڑھ ۔ قلعہ
Every man's house is his castle. (Prov.)
اپنا مکان کوٹ سمان
(in chess)
رخ
castle building
خیالی پلاؤ ۔ باؤ بندی
to build castles in the air
خیالی پلاؤ پکانا ۔ باؤ بندی کرنا ۔ من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ خیالی تُکے لگانا
verbnoun
leave off
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ ہٹ جانا ۔ ترک کرنا ۔ باز رہنا ۔ دستبردار ہونا ۔ بند کرنا
Importune him for my monies, be not ceased with slight denial. (Shakespeare)
میرے روپے کا تقاضا کرو، ان کا عذر ایک نہ سنو
The lives of all, who cease from combat, spare. (Dryden)
جنگ سے جو باز آویں جان بخشی کیجئے
be at an end
ہو چکنا ۔ چکنا ۔ نبڑنا ۔ اخیر ہونا
The poor shall never cease out of the land. (Deuteronomy.)
دنیا سے کنگلے کدھی نہیں جائیں گے
fail
ہو جانا یا چکنا ۔ ختم ہونا ۔ مٹنا ۔ خارج ہونا
cease from labour
کام سے چھوٹنا یا چھٹی پانا ۔ فراغت ہونا ۔ آرام کرنا
cease to be
موقوف ہونا ۔ جاتا رہنا ۔ زائل ہونا ۔ نیست ہونا ۔ نیست و نابود ہونا ۔ مرجانا
cease from strife
جھگڑا مت کرو
noun
سُور بیر ۔ بہادر ۔ پہلوان ۔ جودھا ۔ مّل ۔ غازی مرد
A stouter champion never handled sword. (Shakespeare)
اس بہادر سے بڑھ کر کسی نے تلوار نہیں چلائی
A champion for the truth
(۱) حق کا حامی (۲) سچ پر جان دینے والا
verbnoun
بدلہ ہونا ۔ پلٹنا ۔ بدل جانا ۔ پلٹا کھانا ۔ بدلنا
Women, wind and fortune are ever changing. (Prov.)
تریا، باؤ، لچھمی یہ تینوں نہیں تِھر
verb active
to sing
گانا ۔ گیت گانا ۔ الاپنا
The cheerful birds, of sundry kinds
Do chant sweet music. (Spencer)
بھانت بھانت کے پنچھی اپنی اپنی بولی بولتے ہیں
hymns
لے سے پڑھنا ۔ نرت کرنا ۔ رِجھانا
The birds chant melody on every bush. (Shakespeare)
پکشی پرندے پکھیرو پات پات پر رس کی بولی بولیں
to chant hymns
بھجن گانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books