speed
verb active
Meanings
- 1
hasten
دوڑانا۔ چلانا۔ بھگانا۔ جلدی بھیجنا۔ جلدی روانہ کرنا۔
- 2
aid
مدددینا۔ سہائتاکرنا۔ امداد کرنا۔ ہاتھ لگانا۔
True friendship's laws are by this rule expressed Welcom the coming, speed the parting guest. (Pope)
سچی بات پریت کی ریت کی یہ جان دو بات آتے آدر کیجیے اور جاوت دیجیے بات (.F.C)
- 3
bring to a result
انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا۔ نتیجہ بر لانا۔
- 4
kill
ہلکا کرنا۔ مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ کام تمام کرنا۔
