Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“fa”

Showing 811–820 of 1,065

811.

offal

noun

Meanings

  1. 1

    waste meat

    نکما گوشت۔ اوجھڑی۔ چھچھڑا

  2. 2

    carrion

    مردار گوشت

  3. 3

    rubbish

    آخور۔ فضلہ۔ پس خوردہ۔ جوٹھ کوٹھ۔ پھوک

812.

old-fashioned

adjective

پرانی چال کا۔ قدیمہ۔ عالم گیری۔ قدیم وضع کا

813.

olfaction

noun

حس شامہ۔ سونگھنے کی قوت۔ قوت شامہ

814.

olfactory

adjective

مشمومی۔ شامہ کی قوت رکھنے والا۔ سونگھنے والا

815.

omnifarious

adjective

بھانت بھانت کا۔ ہر ایک قسم کا۔ اقسام و انواع کا۔ سب طرح کا۔ ہمہ نوعی

816.

on

preposition

Meanings

  1. 1

    at the surface

    اوپر۔ پر۔ بر

    • My book is on the table.

      میری کتاب میز پر ہے

  2. 2

    towards the surface of

    طرف۔ پر۔ جانب

    • Rain falls on the earth.

      مینہ زمین پر برستا ہے

  3. 3

    by means of

    سے۔ ساتھ۔ بوسیلے

  4. 4

    besides

    علاوہ۔ سوا۔ مع

    • mischief on mischief

      کھٹائی پر کھٹائی

  5. 5

    near

    قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے

  6. 6

    independence

    آسرے پر۔ بھروسے پر

Show 2 more
  1. 7

    at the time of

    وقت، کال یا سمے پر

    • On the Sabbath we abstain from labour.

      اتوار کو ہم کام نہیں کرتے

  2. 8

    for

    پر۔ حال پر۔ واسطے

    • Have pity on him.

      اس پر دیا کرو

    • on a sudden

      یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی

    • on fire

      جلتا

    • on high

      اونچائی پر۔ بلندی پر

    • on the alert

      ہوشیار۔ چوکس

    • on the head

      سر کے بل یا تان

    • on the way

      سڑک پر۔ راستے میں

    • on the contrary

      برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف

    • on the wing

      اڑتا ہوا

817.

opportunity

noun

Meanings

  1. 1

    favourable time

    نیک ساعت۔ مناسب وقت۔ بھلا وقت

  2. 2

    occasion

    موقع۔ وقت۔ اوسر۔ محل

  3. 3

    داؤ گھات۔ قابو

818.

outface

nounverb active

سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ ہم چشمی کرنا۔ ہرانا۔ منہ مار دینا

819.

outfall

noun

نالہ وغیرہ جو دریا سے نکلے۔ نکاس نالہ۔ نکاس۔ بدر ریز

820.

overboard

adverb

جہاز یا کشتی پر سے

Phrases & examples

  1. fall overboard

    جہاز سے گر پڑنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books