feeder
noun
Meanings
- 1
one who gives food
کھلانے والا۔ کھلاون ہار۔ چرواہا۔ کھلاؤ۔ پالن ہار۔ رازق۔ ان داتا
- 2
one who eats
کھانے والا۔ کھاؤ۔ بھکشی۔ بھکشن کرنے والا۔ خورندہ
- 3
one who fattens cattle for slaughter
وہ آدمی جو مویشیوں کو ذبح کرنے کے واسطے پالتا یا موٹا کرتا ہے
- 4
a fountain
رجبہا۔ کھال
- 5
a branch railroad
ریل کی سڑک کی شاخ
- 6
بچے کے دودھ پینے کی شیشی۔ فیڈر
