dissolve
verb active
Meanings
- 1
disorganize
کھنڈ بھنڈ کرنا۔ توڑنا۔ بھنگ کرنا۔ متفرق کرنا۔ الگ الگ کرنا۔ کن بھن کرنا۔ چھین بھین کرنا
- 2
melt
گھلانا۔ گلانا۔ پگلانا۔ پانی سا کرنا۔ ٹگلانا۔ تانا۔ رقیق کرنا۔ بہانا
And yet April, with his pleasant showers
Dissolveth the snow, and bringeth forth his flowers. (Chaucer)
سہانی جھڑی چیت اپنی لگا کھلاتا ہے گلزار یخ کو گلا F.C.
- 3
deprive of force
ڈھیلا کرنا۔ کمزور کرنا۔ نربل یا ناطاقت کرنا
- 4
bring to an end
خاتمہ کرنا۔ تمام کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ فنا کرنا۔ کالعدم کرنا۔ آخر کرنا۔ توڑنا۔ موقوف کرنا۔ برخاست کرنا۔ برطرف کرنا
Swift, speedy time, feathered with flying horus
Dissolves the beauty of the fairest brow.
(Daniel)
طائر وقت لگا تیز گھڑی کے پروبال ہر گھڑی حسن دل آرام کو دیتا ہے زوال F.C.
- 5
(Law)
رد کرنا۔ منسوخ کرنا۔ موقوف کرنا۔ توڑنا
- 6
(a charm)
جھاڑنا۔ جھاڑا دینا۔اتارنا۔ دم کرنا۔ پھونکنا
