feed
noun
نیار۔ دانہ۔ گھاس۔ چارا۔ راتب۔ خوراک
Dictionary results for
Showing 1–10 of 20
noun
نیار۔ دانہ۔ گھاس۔ چارا۔ راتب۔ خوراک
verb active
give food to
جمانا۔ کھلانا پلانا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ بھوجن کروانا
supply
کمی دور کرنا۔ بھرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ پر کرنا۔ معمور کرنا
to graze
چرانا۔ چارا دینا
give to peck
دانہ ڈالنا۔ دانہ بھرانا۔ دانہ دینا۔ چگانا
Feed a pig and you'll have a hog. (Prov.)
گھینٹے کو پالو، سؤر ہووے
to feed the fire
آگ لہکانا۔ بھاڑ جھونکنا
to feed with hopes
امیدوار کرنا۔ آس دلانا۔ دم دلاسے میں رکھنا
verbnoun
take food
بھوجن کرنا۔ کھانا۔ جیمنا
Feed sparingly and defy the physician. (Prov.)
اعتدال سے کھاؤ اور حکیم کو چٹکاؤ
prey
چونگا کرنا۔ شکار کرنا یا مارنا
graze
چرنا۔ چگنا
noun
one who gives food
کھلانے والا۔ کھلاون ہار۔ چرواہا۔ کھلاؤ۔ پالن ہار۔ رازق۔ ان داتا
one who eats
کھانے والا۔ کھاؤ۔ بھکشی۔ بھکشن کرنے والا۔ خورندہ
one who fattens cattle for slaughter
وہ آدمی جو مویشیوں کو ذبح کرنے کے واسطے پالتا یا موٹا کرتا ہے
a fountain
رجبہا۔ کھال
a branch railroad
ریل کی سڑک کی شاخ
بچے کے دودھ پینے کی شیشی۔ فیڈر
noun
وہ کل جو اور پرزوں کو حرکت کرنے کی طاقت دیتی ہے
noun
وہ نلی جو انجن کی دیگ میں پانی پہنچاتی ہے
noun
وہ نلی جو انجن کی دیگ میں گرم پانی پہنچاتی ہے
noun
بھکاری ۔ بھچک ۔ منگتا ۔ گدا ۔ فقیر ۔ کنگلا
A beggar begs, that never begged before. (Shakespeare)
ایک گدا ہے مانگتا، جس نے کدھی مانگا نہیں
Beggars breed and rich men feed. (Prov.)
جنے فقیر، کھلائے امیر
The beggar may sing before the thief. (Prov.)
ننگا کھڑا اجاڑ میں، ہے کوئی کپڑے لے؟ (Naked on the plain he stands and says, 'Who dare strip me?)
verb active
کپڑے یا پوشاک پہنانا ۔ کپڑے اُڑھانا ۔ کپڑے دینا ۔ کپڑے کا خرچ دینا ۔ کپڑے سے خبر گیری کرنا
to feed and clothe
روٹی کپڑا دینا ۔ تن پیٹ کی خبر لینا ۔ پالن کرنا ۔ پرورش کرنا
They clothed the naked and feed the hungry.
وہ ننگے کو کپڑا اور بھوکے کو روٹی دیتے ہیں
verb active
feed
پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ کھلانا۔ غذا دینا۔ دودھ پلانا
cherish
ترقی دینا۔ مدد دینا۔ خبر گیری یا سرپرستی کرنا۔ پالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books