finish
verb active
Meanings
- 1
end
انت کرنا۔ سماپت کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ ختم کرنا۔ اختتام کو پہنچانا
- 2
complete
پورا کرنا۔ نبٹانا۔ نبیڑنا۔ بھگتانا
- 3
make perfect
مکمل کرنا۔ کمال کو پہنچانا۔ سمپورن کرنا
Dictionary results for
Showing 41–50 of 235
verb active
end
انت کرنا۔ سماپت کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ تمام کرنا۔ ختم کرنا۔ اختتام کو پہنچانا
complete
پورا کرنا۔ نبٹانا۔ نبیڑنا۔ بھگتانا
make perfect
مکمل کرنا۔ کمال کو پہنچانا۔ سمپورن کرنا
adjective
پورا۔ تمام۔ سماپت۔ کامل۔ مکمل۔ تیار
adjective
محدود۔ مقید۔ بندھا ہوا۔ بندھیجی۔ غیر مطلق
noun
محدودیت
adjective
پردار (مچھلی)
ابدی ۔ دائمی
noun
relation by marriage
سمبندھ ۔ ناتا ۔ ناتے داری ۔ رشتہ داری
relation
لگاؤ ۔ میل ۔ سمبندھ ۔ رشتہ ۔ سروکار ۔ نسبت ۔ واسطہ ۔ ربط ۔ تعلق
(Chem.)
چاہ ۔ رغبت ۔ میلان
noun
reply
جواب ۔ اُتر
A soft answer turneth away wrath. (Prov.)
میٹھا اُتر ٹالے کرودھ ۔ ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے
(to a problem)
جواب ۔ اُتر ۔ پھل
(to a riddle)
بُوجھ ۔ پھل
(Law)
تردید ۔ رد کلام ۔ پرتباد ۔ جواب دعویٰ
decisive answer
دو ٹوک جواب
definite answer
جواب شافی ۔ جواب باصواب ۔ جواب قطعی
evasive answer
ٹال مٹول
plain answer
صاف جواب
adjective
a single one of many
کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
any of you
کوئی تم میں سے
Are there any witnesses present?
کوئی گواہ حاضر ہے؟
an indefinite number
کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ
Who will show us any good?
ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟
of whatever kind
کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو
any body, any one
کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص
at any rate
کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد
noun
definite space
میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
court
چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
(Geom.)
لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
(Med.)
بال خورہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books