Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“fin”

Showing 61–70 of 235

61.

cause

noun

Meanings

  1. 1

    author

    کرتا ۔ کارن ۔ بانی۔ بانئی کار ۔ بانی مبانی ۔ موجد

    • Cause is a substance exerting its power into act, to make one thing begin to be. (Locke)

      کارن اس پدارتھ کو کہتے ہیں، جس کے بل سے کوئی کام ہووے یا جس سے کچھ اُت پتی ہو

  2. 2

    reason

    کارن ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ ۔ جہت ۔ موجب ۔ علت ۔ تقریب

  3. 3

    motive

    مراد ۔ منشا ۔ نیت ۔ منورتھ

  4. 4

    side

    طرف ۔ اور ۔ پکش ۔ پہلو ۔ لنگ ۔ کانی ۔ گائیں ۔ مائیں ۔ ماؤں

  5. 5

    suit in court

    مقدمہ ۔ نالش ۔ دعویٰ

    • It's bad cause that none dare speak in. (Shak.)

      برے کا کوئی لاگو نہیں

    • cause and effect

      سبب مسبب ۔ علت معلول ۔ کاریئے کارن

    • cause of action

      بنائے دعویٰ ۔ منشائے دعویٰ ۔ منات دعویٰ ۔ وجہ مخاصمت یا نالش

    • cause of complaint

      سبب یا وجہ نالش

    • cause to the contrary

      مانع ۔ آڑ ۔ روکنے والا ۔ وجہ خلاف

    • a common case

      علت کلی

    • apparent cause

      ظاہری سبب

    • divide one cause of action into two

      ایک بنائے مقدمہ کو دو شق کرنا

    • double cause of action

      دو بنائے دعویٰ

    • efficient cause

      علت فاعلی ۔ وجہ قوی ۔ کاریئے سادھک کارن

    • espouse a cause

      ساتھ دینا ۔ پکش کرنا ۔ طرف داری کرنا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد دینا ۔ ہاتھ پکڑنا ۔ کمر تھامنا ۔ پشتی دینا ۔ حمایت کرنا

    • final cause

      اصل بنیاد ۔ انت کارن

    • formal cause

      علت صوری ۔ روپ کارن ۔ بہوارک کارن

    • material cause

      اصل باعث ۔ علت مادی ۔ تتو کارن

    • multifarious cause of action

      تعدد بنائے دعویٰ

    • owing to this cause

      اس وجہ، سبب یا کارن سے

    • presumptive cause

      فرضی سبب ۔ مانا ہوا کارن ۔ انو مانک کارن

    • primary cause

      اول سبب ۔ جڑ ۔ مول ۔ آدکارن

    • proximate or immediate cause

      سبب قریب ۔ اُپا دان کارن

    • small cause

      مقدمہ یا مطالبہ خفیف

    • small cause court

      محکمہٴ مطالبہٴ خفیفہ ۔ خفیفہ

    • the first cause

      مسبب الاسباب ۔ پرتھم کارن ۔ سبب اولیٰ

    • to divide a cause of action

      چند بنائے دعویٰ قرار دینا ۔ بنائے واحد کا متعدد دعوے قرار دینا

    • to lose one's cause

      مقدمہ ہارنا

    • without cause

      بے سبب ۔ بے واسطے ۔ بے وجہ ۔ بلا وجہ ۔ ناحق ۔ حق ناحق ۔ خواہ مخواہ ۔ چار ناچار ۔ بے ارتھ ۔ آکارن ۔ بنا کارن

    • without reasonable cause

      بلا وجہٴ معقول ۔ یونہی

62.

chaffinch

noun

ایک قسم کی گانے والی چڑیا

64.

chap

noun

Meanings

  1. 1

    (jaw)

    جبڑا ۔ جباڑا

  2. 2

    fellow

    مرد آدمی ۔ بھلا مانس

    • You are a fine chap (or follow)

      تم بھی اچھے لوگ ہو

65.

chemical

adjective

کیمیائی ۔ رساین کا

Phrases & examples

  1. chemical affinity, (Phys.)

    رساین میل ۔ کن لاگ

66.

chest

noun

Meanings

  1. 1

    wooden box

    صندوق ۔ پیٹی

    • His heart was as hard as the iron chest in which he kept his gold. (Said of a miser)

      اُس کا دل ایسا کڑا تھا،‌جیسا لوہے کا صندوق،‌جس میں وہ اپنی اشرفیاں رکھتا تھا

  2. 2

    thorax

    سینہ ۔ صدر ۔ چھاتی ۔ پرند ۔ پوٹا ۔ پیٹی

  3. 3

    coffin

    تابوت ۔ صندوق

    • chest of drawers

      الماری ۔ دراز دار الماری

    • A bed by night, a chest of drawers by day. (Goldsmith)

      رات کو پلنگ اور دن میں الماری

67.

classic, classical

adjective

Meanings

  1. 1

    of the first class

    اول قسم کا ۔ مستند ۔ معتمد ۔ اعلیٰ درجے کا ۔ کلاسیکی

  2. 2

    (Greek and Roman)

    یونانی ۔ رومی

  3. 3

    refined

    شائستہ ۔ فصیح

    • a classical author

      مستند مصنف ۔ استاد

68.

clew, clue

noun

Meanings

  1. 1

    ball of thread

    پیچک ۔ موئیا ۔ گولہ ۔ کُکڑی ۔ تگّی ۔ اٹّی ۔ سوت کی گولی

  2. 2

    trace

    پتا ۔ نشان ۔ کھوج ۔ اشارہ ۔ سراغ ۔ تھانگ

    • to find a clue

      کھوج لگانا ۔ سراغ پانا ۔ پتا ملنا

    • to give a clue

      کھوج، پتا یا سراغ دینا ۔ اتا پتا بتانا

69.

clock-finger

noun

گھنٹے کی سوئی

70.

close

verb active

Meanings

  1. 1

    shut

    بند کرنا ۔ میچنا ۔ موندنا ۔ بھیڑنا ۔ سمپٹ کرنا ۔ لگانا ۔ دینا ۔ معمور کرنا

  2. 2

    finish

    پورا یا تکمیلکرنا ۔سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔اختتام کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ بسرجن کرنا

  3. 3

    enclose

    گھیرنا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ حلقہ بندی کرنا ۔ محاصرہ کرنا

    • close a business

      لین دین بند کرنا یا موقوف کرنا ۔ کاروبار بند کرنا ۔ کارخانہ اُٹھانا ۔ کوٹھی بند کرنا

    • close accounts

      حساب ختم کرنا ۔ لیکھا پورا کرنا یا نبٹانا ۔ باقی یا بچت نکالنا

    • close the court

      کچہری برخاست کرنا

    • close the eye

      آنکھ بند کرنا، موندنا یا میچنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books