befitting
adjective
موزوں ۔ مناسب
Dictionary results for
Showing 21–30 of 92
adjective
موزوں ۔ مناسب
nounverb
فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا
verb active
بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا
noun
a favour conferred
کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان
Benefits, like flowers, please most when they are fresh.
تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول
profit
لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع
a performance given for one's benefit
ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے
benefit of clergy
خاص حق پادری کی رہائی کا
noun
ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔
noun
divine favour
رام جی کی دین ۔ خدا داد ۔ کرم ۔ فضل ۔ فیض ۔ رحمت
see benediction
see benefit, 1
Blessings are not valued till they are gone.
قدر عافیت کسے داند کہ بہ مصیبتے گرفتار آید ۔ (فارسی مثل)
call blessings on
اسیس دینا ۔ دعا دینا
He is a blessing to this country.
اس ملک میں اُس کے دم کی برکت ہے یا اس کا دم غنیمت ہے
the person who is a blessing
گھر کی برکت
read or pronounce the blessing
آخری دعا پڑھنا
verb active
take on credit
اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا
He that goes a borrowing, goes a sorrowing. (Prov.)
اُدھار کھائے کلیس بسائے
To borrow on usury brings sudden beggary.
موٹا بیاج بھیک منگاوے
for use
مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا
The axe goes to the wood from whence it borrowed its helve. (Prov.)
جاں سے کلہاڑی بینٹا لائے اُسی پیڑ کو کاٹن جائے (جس ٹہنی پر بیٹھے، اُسی کو کاٹے ۔ مثل) (He cuts down the branch on which he sits.)
Borrowed garments never fit well.
مانگے کے کپڑے ٹھیک نہیں آتے ۔ (مثل)
Better buy than borrow. (Prov.)
مانگے نہ لے، مول لے
noun
چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا
It is like a barbers chair that fits all buttocks. (Shakespeare)
ناؤ کی سی آرسی ہر کاہو کے ہاتھ ۔ (مثل)
(Like a barber's glass in every hand)
preposition
near to
پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل
to sit by the side of
پاس بیٹھنا ۔ پہلو میں بیٹھنا
to keep by
پاس یا نزدیک رہنا
through or with
میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ
By other's fault wise men correct their own. (Prov.)
بدھ جن کی یہ ہیگی سار انکر کھوٹ سے کریں سنوار
By doing nothing we learn to do ill. (Prov.)
ٹھالی بیٹھے اُت پاٹ سوجھے
They judge of the future by the past.
پچھلی باتوں سے آگے کا حال دریافت کرتے ہیں
by means of
بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ
Send it by a coolie!
قلی کے ہاتھ بھیج دو
per
فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے
according to
بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب
by law
از روئے قانون
from the part of
طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب
by the father's side
باپ کی طرف سے
7, at, on, in
پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ
by rail
ریل میں
(measure)
بہ مقدار ۔ پھر
too big by half
ڈیوڑھا
(Arith.)
سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے
four divided by two
چار بٹے دو
not later than
تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں
by all means, by all manner of means
ہر طرح یا طور سے
by chance
اتفاقاً ۔ اتفاق سے ۔ کداچت ۔ اچانک
by degrees
رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بہ تدریج
by distress and sale
بذریعہ قرقی اور نیلام
by fits and starts
یکایک ۔ کداچت ۔ موج سے
by gift
از روئے ہبہ
by God
خدا کی قسم ۔ رام کی سوں ۔ والله
by heart
نوک زبان ۔ حفظ ۔ از بر ۔ کنٹھ
to learn by heart
کنٹھ کرنا
by hook or by crook
کھینچ تان کے ۔ جوں توں کر کے
by land
خشکی سے ۔ خشکی کی راہ سے
by marriage
ازدواج کے ذریعہ سے ۔ نکاح سے ۔ بواہ سے
by means of
بہ وسیلے ۔ دوارے ۔ بہ وساطت
by myriads
لاکھوں ۔ لکھوکھا ۔ کروڑوں
by night and day
رات دن ۔ شب و روز
by no means
ہرگز نہیں ۔ کسی طرح نہیں
by oneself
اکیلا ۔ تن تنہا ۔ بدات خاص
by post
ڈاک میں ۔ بذریعے یا بہ سبیل ڈاک
by, hard by, close by
لگ بھگ ۔ پاس ہی
by reason of
اس وجہ سے ۔ اس سبب سے
by such a day
اُس روز تک ۔ اُس دن لگ
by suit
بذریعہ نالش
by the law of India
قانون ہند کے مطابق
by the prophet
نبی کی قسم ۔ نبی کی سوں
by the way
اور یہ کہ ۔ اور دیکھو تو ۔ سنو تو
by this act
بموجب ایکٹ ہذا کہ
by virtue of
بہ اعتبار ۔ بہ حیثیت
by warrant
عندالاجرائے وارنٹ
by water
تری یا پانی کی راہ سے
by way of friendship
از راہ اخلاص یا دوستی ۔ دوستی میں
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے اقبال یا عنایت سے ۔ آپ کی دیا سے
come by
ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ ہاتھ آنا
day by day
روز بروز ۔ دن بدن
one by one
ایک ایک ۔ فرداً فرداً
year by year
سال بسال ۔ سالانہ ۔ ہر سال ۔ برسوڑی
noun
ٹوپی ۔ کلاہ
If the cap fits you are welcome to wear it.
اگر یہ ٹوپی آپ کے سر پر ٹھیک آوے، تو آپ کو مبارک ۔ چور کی داڑھی میں تنکا
(The thief is betrayed by the straw in his beard)
chief
سردار ۔ مکھیا
Thou art the cap of fools. (Shakespeare)
تو بیوقوفوں کا سردار ہے
cap of a gun
بندوق کی ٹوپی ۔ پٹاخا
set one's cap at
کسی کو شادی میں پھنسانا چاہنا ۔ شادی کرنے کی خواہش کرنا (عورت کی طرف سے)
to touch one's cap
سلام کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books