net
adjective
بعد وضع اخراجات وغیرہ جو باقی رہے۔ بے میل۔ خالص۔ نرا
Phrases & examples
net profit
خالص نفع۔ دے لے کے جو نفع بچے۔ نفع بعد از وضع اخراجات
Dictionary results for
Showing 61–70 of 92
adjective
بعد وضع اخراجات وغیرہ جو باقی رہے۔ بے میل۔ خالص۔ نرا
net profit
خالص نفع۔ دے لے کے جو نفع بچے۔ نفع بعد از وضع اخراجات
noun
برس بھر کی طلب جو سفیر کو باہر جانے کے لیے علاوہ مشاہرے کے ملتی ہے۔ سامان سفر۔ سفر خرچ۔ لوازمات۔ ساز و سامان
noun
سرفرازی۔ ترقی۔ برتری۔ سربلندی۔ بہتری۔ منصب
All preferments should be placed upon fit man.
لائق آدمیوں کو سرفرازی دینی چاہیے
verb neutor
فائدہ اٹھانا۔ نفع پانا۔
noun
gain
سود، منافع۔ نفع۔ فائدہ۔ منفعت۔ لابھ۔ یافت۔
valuable results
عمدہ نتائج۔ پھل۔
profit and loss
نفع و نقصان۔ ہان لابھ۔
verb active
فائدہ دینا۔ نفع کرنا۔ مفید ہونا۔ متمتع ہونا۔
adjective
فائدہ مند۔ مفید۔ سودمند۔ نافع۔ نفع بخش۔
noun
فائدہ مندی۔ فائدہ سے۔ سودمندی۔
adverb
فائدہ مندی سے۔ سودمندی سے۔ لابھ کے ساتھ۔
noun
نفع خور۔ حد سے زیادہ نفع اٹھانے والا۔ غیر معقول فائدہ حاصل کرنا (خصوصاً تاجروں اور ٹھیکیداروں کا بے جا رویہ۔)
Looking for classic Urdu literature? Read the books