flat
adjective
Meanings
- 1
level without inclination
برابر۔ ہموار۔ مسطح۔ ایک ساں۔ چورس۔ چوپٹ۔ کف دست۔ چپٹا۔ بیٹھواں۔ فرشی
- 2
prostrate
لیٹا ہوا۔ گرا ہوا۔ دھرتی سے لگا ہوا۔ زمیں دوز۔ خاک میں ملا ہوا۔ افتادہ
- 3
monotonous
پھیکا۔ بے رس۔ سیٹھا۔ اترا ہوا۔ بے نمک۔ بے لذت۔ بے لطف۔ یکسانیت کے سبب سے بے مزہ
- 4
depressed
مندا۔ سرد۔ دبا ہوا۔ اداس۔ کملایا ہوا۔ افسردہ۔ سست۔ ڈھیلا۔ پژمردہ
- 5
down-right
سیدھا۔ کھلا۔ ظاہر۔ صاف۔ نپٹ۔ بالکل۔ ٹھیک۔ خالص
- 6
(Music)
بھاری۔ نیچا
Show 1 moreShow fewer
- 7
(Pron.)
جو حروف بجائے سانس کے آواز سے بولے جائیں
to become flat (as wine etc.)
اتر جانا
