Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“fond”

Showing 1–10 of 15

1.

fond

adjective

Meanings

  1. 1

    foolish

    اگیان۔ بے سمجھ۔ اسوچ۔ بے وقوف۔ نادان۔ باؤلا

    • 'T is fond to wail inevitable strokes. (Shakespeare)

      ناگزیر صد مات پہ واویلا کرنا حماقت ہے

  2. 2

    loving

    لولین۔ عاشق۔ دیوانہ۔ فریفتہ۔ شیفتہ۔ مجنون

  3. 3

    delighted with

    خوش۔ مگن۔ پرسن۔ راضی۔ شایق۔ طالب

    • You are as fond of grief as of your child.

      تم مصیبت کے ایسے شائق ہو،‌جیسے اپنے بچے کے پچکارنا۔ پیٹھ پر ہاتھ پھیرنا۔ پیار کرنا۔ دلار کرنا۔ چھاتی سے لگانا۔ ناز برداری کرنا۔ چمکارنا۔ لاڈ‌لڈانا

2.

fondling

noun

لاڈلا۔ دلارا۔ ناز پروردہ۔ چاؤ کا

Phrases & examples

  1. He was his parents' darling not their fondling. (Fuller)

    وہ اپنے ماں باپ کا پیارا تھا، نہ لاڈلا

4.

fondness

noun

پیار۔ شوق۔ چاہ۔ رغبت۔ فریفتگی۔ اشتیاق۔ عشق۔ محبت۔ دیوانگی۔ بے وقوفی

5.

cram

verb active

Meanings

  1. 1

    stuff

    ٹھوسنا۔ بھرنا۔ گھسیڑنا۔ کھونچنا

    • to cram a room with people

      مکان میں آدمیوں کو ٹھونس دینا

  2. 2

    fill to repletion

    سیر کرنا۔ دھپانا۔ ٹھوسنا۔ چھکانا۔ ناکوں ناک بھرنا

    • Children would be freer from diseases if they were not crammed so much as they are by fond mothers. (Locke)

      اگر بچوں کو اتنا نہ کھلایا جائے، جتنا کہ ان کی مائیں مامتا کے مارے ٹھونس دیتی ہیں تو وہ بیماریوں سے بہت بچے رہیں

    • to cram in one's head

      دماغ یا سر میں ٹھوسنا

6.

dally

verbnoun

Meanings

  1. 1

    delay

    دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا

  2. 2

    sport

    کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا

    • She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)

      ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا

  3. 3

    use fondling or wantonness

    راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا

7.

dotage

noun

Meanings

  1. 1

    feebleness or imbecility of understanding

    بڑھاپے سے عقل کا نقصان یا ضعف۔ کم فہمی۔ فتور عقل

  2. 2

    excessive fondness

    نیہ۔ موہ۔ لگن۔ پیار۔ مامتا۔ چاہ۔ تعشق

8.

dotard, doter

noun

Meanings

  1. 1

    feeble

    ضعیف۔ بڈھا

  2. 2

    fond

    عاشق۔ شیفتہ۔ فریفتہ۔ مفتون۔ موہت

9.

hug

verb active

Meanings

  1. 1

    clasp to the bosom

    گود میں لینا۔ بغل میں دبانا۔ چھاتی سے لگانا۔ کھپچی بھرنا۔ گرمجوشی سے معانقہ کرنا۔ بغل گیر کرنا۔ آغوش میں لے کر بھینچنا

  2. 2

    treat with fondness

    پیار کرنا۔ انگ لگانا۔ مہربانی کرنا۔ محبت کرنا

10.

love

noun

Meanings

  1. 1

    affection

    سنیہ۔ پریم۔ موہ۔ محبت۔ پیار۔ لاڈ۔ پریت۔ حب۔ (الفت۔ شفقت)

  2. 2

    fondness

    شوق۔ چاہ۔ آرزو۔ تمنا ۔ پیار۔ خواہش۔ (چاہت۔ رغبت۔ حب)

  3. 3

    object of love

    پیارا۔ دوست۔ معشوق۔ صنم۔ دلار۔ جانی۔ (محبوب۔ عاشق۔ دلبر۔ دلدار۔)

  4. 4

    benevolence

    نیکی۔ خیراندیشی۔ بھلائی

  5. 5

    cupid

    کام دیو۔ عشق۔ سودا۔ جنوں۔ (محبت کا دیوتا)

    • Love is blind

      عشق اندھا ہے

    • for the love of God

      خدا کی محبت میں۔ خدا کی راہ پر

    • labour of love

      محبت کے سبب محنت۔ (مرغوب کام۔ خوشگوار کام۔ خوشی کی بیگار)

    • reciprocal love

      طرفین کی محبت۔ پرسپر سنیہ

    • the love of one's country

      حب الوطن

    • to be in love

      عشق رکھنا۔ (عشق میں گرفتار ہونا۔ عاشق ہونا)

    • to fall in love

      عشق میں پڑنا۔ عاشق ہونا۔ دل پھنسنا۔ آنکھ لگنا

    • to play for love

      دل لگی کے واسطے کھیلنا

    • to make love to

      محبت ظاہر کرنا۔ پیار کرنا۔ شادی کی درخواست کرنا۔ (معاشقہ کرنا)

Looking for classic Urdu literature? Read the books