Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“for”

Showing 511–520 of 1,117

511.

elixir

noun

Meanings

  1. 1

    (Med.)

    شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر

  2. 2

    (Alchemy)

    وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا

  3. 3

    any substance which invigorates

    مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر

    • What wonders, then, if fields and regions here.

    • Breathe forth elixir pure.

    • (Milton)

      تعجب ہے کیا گر یہاں کی زمیں اگلتی ہے اکسیر و خاک زریں F.C.

512.

emanate

verbnoun

Meanings

  1. 1

    issue forth

    چھٹکنا۔ بہنا۔ نکلنا

  2. 2

    arise

    پیدا ہونا۔ صادر ہونا

    • Fragrance emanates from flowers.

      پھولوں سے خوش بو نکلتی ہے

513.

embark

verbnoun

Meanings

  1. 1

    go on board

    جہاز یا کشتی پر چڑھنا یا سوار ہونا

    • English army embarked from home for the Kabul expedition.

      انگریزی فوج انگلستان سے کابل کی مہم کے لیے جہاز پر روانہ ہوئی

  2. 2

    engage in any business

    شریک یا شامل ہونا۔ مشغول ہونا۔ قدم رکھنا۔ پاؤں اڑانا

514.

embody

verb active

Meanings

  1. 1

    form into a body

    ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا

    • both embodied into one

      دونوں مل کے ایک ہو گئے

  2. 2

    collect

    اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا

    • to embody soldiers

      فوج فراہم کرنا

515.

embrasure

noun

Meanings

  1. 1

    (Fort.)

    رند۔ بھنواری۔ کھڑکی۔ توپ کا جھروکا۔ رینی

    • (Arch.)

      روشن دان۔ موکھا۔ جھری۔ جھروکا

516.

emendation

noun

Meanings

  1. 1

    the act of altering for the better

    بہتری۔ تبدیلی بہ ترقی

  2. 2

    correction

    ترمیم۔ اصلاح۔ صحت۔ درستی۔ سنوار۔ سدھار

517.

emit

verb active

Meanings

  1. 1

    send forth

    چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا

  2. 2

    issue forth as an order or decree

    پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا

518.

employ

verb active

Meanings

  1. 1

    use

    کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا

  2. 2

    busy

    کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا

    • None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)

      صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے

  3. 3

    engage

    رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا

    • employ another hand for the extra work

      فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو

  4. 4

    occupy

    بھرنا۔ وقت گزارنا

    • It will employ thy time.

      اس میں تیرا وقت صرف ہوگا

    • employ a steam-engine to crack a nut

      توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا

519.

enact

verb active

Meanings

  1. 1

    decree

    تدوین کرنا۔ وضع کرنا۔ قانون بنانا۔ مقرر کرنا۔ آئین جاری کرنا

  2. 2

    perform

    کرنا۔ پورا کرنا۔ دینا۔ ایفا کرنا۔ ادا کرنا۔ بجا لانا۔ انجام دینا۔ تعمیل کرنا

520.

encounter

verb active

Meanings

  1. 1

    meet by accident

    اتفاق سے ملاقات ہونا۔ ملنا۔ دو چار ہونا۔ مٹھ بھیڑ ہونا۔ چار آنکھیں ہونا

    • I am most fortunate thus to encounter you.

      رہے قسمت آپ سے ملاقات ہوئی

  2. 2

    oppose

    لڑنا۔ سامنے ہونا۔ مقابل ہونا۔ مقابلہ کرنا۔ مجادلہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books