forfeitable
adjective
ضبطی کے قابل
Dictionary results for
Showing 91–100 of 1,117
adjective
ضبطی کے قابل
noun
smithy
لوہار خانہ۔ لوہار کی دکان۔ لوھے کا کارخانہ
furnace
لوہا گلانے کی بھٹی۔ لوہ سائی۔ کورا۔ لوہ سار
verb active
to form by heating and hammering
تپا کر بڑھانا یا کوٹنا۔ گھڑنا
to invent
نکالنا۔ ایجاد کرنا۔ اختراع کرنا۔ گھڑنا
to counterfeit
جعل کرنا۔ جعلی دستخط کرنا
to forge a signature
جعلی دستخط کرنا
verbnoun
سہج چلنا
noun
بنانے والا۔ گھڑنے والا۔ جعل کرنے والا۔ قلب ساز۔ جعل ساز۔ تغلب کرنے والا
noun
counterfeiting
جعل سازی۔ تغلب۔ تلبیس۔ تقلید۔ بناوٹ
that which is forged
جعل۔ بناوٹ
forgery or uttering forged documents or papers
جعلی کاغذات
verb active
to lose the remembrance of
بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا
slight
غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا
to forget oneself
اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا
Urge me no more, I shall forget myself.
(Shakespeare)
مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا
verbnoun
بسرنا۔ بھولنا۔ بہکنا
to cause to forget
بھلانا۔ بسرانا۔ فراموش کروانا
adjective
apt to forget
بھلکڑ۔ بھولنے والا
careless
غافل۔ بے پروا۔ اسوچ۔ بے خبر۔ اچیت
forgetful of one's promise
وعدہ فراموش۔ وعدہ خلاف
noun
proneness to let slip from the mind
نسیان۔ سہو
oblivion
فراموشی۔ بھلاوٹ۔ بسراہٹ
careless omission
غفلت۔ بھول۔ چوک
Looking for classic Urdu literature? Read the books