41.
forerunner
noun
Meanings
- 1
پہلے سے خبر دینے والا۔ نقیب۔ ہرکارہ۔ اگوا
- 2
علامت۔ نشان۔ چنھ
Dictionary results for
Showing 41–50 of 163
noun
پہلے سے خبر دینے والا۔ نقیب۔ ہرکارہ۔ اگوا
علامت۔ نشان۔ چنھ
noun
اگلے مستول کا بادبان
verb active
آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا
verb active
تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا
adverb
آگے سے کٹا ہوا
verb active
پہلے سے جتانا۔ پیش بینی کرنا۔ آگم کہنا۔ پہلے سے دکھانا
noun
the act or the power
دور بینی۔ پیش بینی۔ اگردرشٹ۔ آگم کہنا
prudence
احتیاط۔ عاقبت اندیشی۔ تدبیر۔ جگت
(Surv.)
شست۔ سیدھ
of a gun
بندوق کی مکھی۔ مکھی
noun
سپارےکے اوپر کا غلاف۔ گھونگٹ۔ ٹوپی
noun
wood
جنگل۔ بن۔ جھاڑی۔ کانن۔ بن کھنڈ۔
شکار گاہ شاہی۔ رمنا۔ رکھ
adjective
بن کا۔ جنگلی۔ جنگل کا۔ بنیلا
forest department
محکمہٴ جنگلات
forest laws
قانون جنگلات
Looking for classic Urdu literature? Read the books