Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“form”

Showing 11–20 of 258

11.

former

adjective

Meanings

  1. 1

    antecedent

    پہلا۔ اگلا۔ پیشین۔ اول۔ ماقبل۔ سابق

  2. 2

    before-mentioned

    متذکرہٴ اولیٰ۔ اوپر یا پہلے بیان۔ کیا گیا۔ مذکورہ بالا۔ اول الذکر۔ مندرجہ بالا

    • in former times

      اگلے وقتوں میں۔ اگلے زمانے میں۔ سابق میں۔ پہلے

12.

formerly

adverb

آگے۔ پیشتر۔ سابق میں۔ اگلے وقتوں میں۔ اول میں۔ پہلے

Phrases & examples

  1. as formerly

    پہلے وقت کے موافق

14.

formula

noun

Meanings

  1. 1

    a prescribed or set form

    دستور۔ ضابطہ۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ کلیہ۔ فارمولا

  2. 2

    (Eccl.)

    عقیدہ۔ اشٹ۔ اعتقاد

  3. 3

    (Med.)

    نسخہ۔ اوکھد۔ پتر

  4. 4

    (Chem.)

    علامت۔ اظہار

15.

formulary

noun

Meanings

  1. 1

    a book

    انشا۔ عقائد نامہ۔ دستورالعمل۔ وہ کتاب جس میں خط، پروانے اور قبالے کے نمونے درج ہوں

16.

abbreviate,

verb

خلاصہ کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ

Phrases & examples

  1. Abbreviated form

    مختصر صورت

17.

act

verb active

Meanings

  1. 1

    do

    کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا

  2. 2

    represent

    سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا

  3. 3

    perform an office

    کام دینا ۔ کرنا

    • act judicially

      برسر اجلاس تجویز کرنا

    • act up to

      نبھانا ۔ کاربند ہونا ۔ انجام دینا ۔ تکمیل کرنا

    • to act in a case

      مقدمے کی پیروی کرنا

    • to act upon

      لگنا ۔ کارگر ہونا ۔ موثر ہونا

18.

act

nounverb

Meanings

  1. 1

    be in action

    کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا

  2. 2

    perform functions

    اپنا کام کرنا

  3. 3

    produce effects

    گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا

19.

advise

verb active

Meanings

  1. 1

    counsel

    سمجھانا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا ۔ مشورہ دینا

  2. 2

    inform

    سماچار بھیجنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا

20.

aeriform

adjective

ہوا پیکر ۔ خیالی ۔ غیر مادی

Looking for classic Urdu literature? Read the books