gill
گلپھڑا
Phrases & examples
Fishes perform respiration under water by the gills.
مچھلیاں پانی میں گلپھڑوں کے ذریعے سے سانس لیتی ہیں
Dictionary results for
Showing 111–120 of 258
گلپھڑا
Fishes perform respiration under water by the gills.
مچھلیاں پانی میں گلپھڑوں کے ذریعے سے سانس لیتی ہیں
adjective
گلٹی جیسا۔ گانٹھ سا
adjective
of large size
بڑا۔ بھاری۔ عظیم
imposing
کبیر۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ عالی۔ والا شان
(in forming compounds)
بڑا۔ کلاں۔ بڑ
grand duke
سب سے بڑا نواب
grand juror
گران جیوری کا ممبر
grand jury
وہ پنچایت جس میں بارہ سےکم اور تیس سے زیادہ ممبر نہ ہوں۔ گران جیوری
adjective
اناج سا
verb active
form an opinion
اٹکل کرنا۔ انمان کرنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ اندازہ کرنا۔ خیال کرنا۔
conjecture rightly
تاڑ لینا۔ بھانپ لینا۔ معلوم کر لینا
verb active
be at the head of
سردار ہونا یا بننا
form a head to
سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
oppose
مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
head down
کاٹنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا۔ کترنا۔ کاٹ ڈالنا
head off
پہلے سے یا بیچ میں ہی پکڑ لینا۔ گرفتار کرنا۔ قبضے میں کرنا
verbnoun
perform by the use of heels
جھکنا۔ ناچنا۔
add a heel to
کانٹا یا خار لگانا۔ ایڑی لگانا
noun
form into a hem
مغزی لگانا۔ لڑھیانا۔ امل پتی سینا۔ سنجاف یا حاشیہ لگانا
surround
گھیرنا۔ گھیر لینا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا۔ محصور کرنا
(in speaking)
کھنکارنا۔ کھانسنا
to hem out
باہر نکالنا۔ دور کرنا
verb active
cut with an axe
کاٹنا۔ تراشنا۔ کترنا۔ پھاڑنا۔ چیرنا
chop
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ قیمہ کرنا۔ پرزے پرزے کرنا
form by cutting
گھڑنا۔ بنانا
verb active
perform in hurry
جلدی کرنا۔ ہڑبڑی کرنا
mobble
لپیٹ رکھنا طے کرنا
confuse things
ملا دینا۔ درہم برہم کرنا۔ گھال میل کرنا ۔مخلوط کرنا۔ بے ترتیب انبار لگا دینا۔ سمیٹ کر گٹھڑی بنانا۔ گھبراہٹ میںجلدی جلدی سمیٹنا۔ بے ترتیبی سے ایک جا کرنا۔ ٹھونس دینا۔ بھر دینا۔ ہاتھ پر سمیٹ لینا۔ گٹھڑی بن جانا۔ کام میں حد سے زیادہ جلدی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books