cruciform
adjective
صلیبی۔ صلیب کی شکل کا۔ چلیپا سا۔ ستیا سا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 258
adjective
صلیبی۔ صلیب کی شکل کا۔ چلیپا سا۔ ستیا سا
adjective
raw
کچا۔ کڑا۔ خام
Common crude salt, barely dissolved in aqua fortis, will give it power of working upon gold. (Boyle)
جواکھار کو گندھک کے تیزاب میں حل کر کے سونےپر کام کر سکتے ہیں
unripe
کچا۔ خام۔ کم بچت۔ نا رسیدہ
undigested
ایچ۔کچا۔ اجیرن
immature
ادھورا۔ ادھ بنا۔ کچا۔ نا تمام۔ غیر مکمل
ideas in a crude form
خیال خام
unformed
بے ڈھنگا۔ بے ڈول۔ ادھورا۔ ادبنا
adjective
تکولیا۔ خط میخی یا پیکانی
cuneiform alphabet
تکونیا حرف یا اکشر
noun
a small vessel
پیالہ۔ پیالی۔ کٹورا۔ کٹوری۔ ساغر۔ بیلا
a cupful
پیالہ۔ پیالی۔ جام۔ ساغر۔ قدح۔ پیمانہ
Give me a cup of sack, boy! (Shakespeare 'Henry IV', pt. i, ii. 4)
ساقی، تو بھر کے دے مجھے پیالہ شراب کا
anything formed like a cup
کٹوری۔ کٹورا۔ پیالہ۔ کاسہ
the cup of a flower
پھول کا کٹورا
(Surg.) a cupping glass
سینگی۔ کھپر
cup and ball
پیالہ اور گیند۔ چٹے بٹے۔ لڑکوں کا کھلونا
O, that I were a child to play with toys
Fix my whole soul upon a cupa and a ball. (Milman)
بچہ میں ہوتا کاش، کھلونوں سے کھیلتا دل کو میں چٹے بٹوں سے اپنے کلیلتا F.C.
cup and can
جام و صراحی۔ شیشہ و ساغر۔ ہم پیالہ۔ شیروشکر۔ یار غار
cup of misery
مصیبت کا پیالہ۔ بپت کا کٹورا
cups, n.
پیالے بازی۔ میکشی۔ مے نوشی۔ شراب کا دور
to be in one's cups
مست ہونا۔ متوالا ہونا
over our cups
شراب پیتے
a beggar's cup
چملا۔ کھپر۔ پیالہ۔ کاسہ۔ چمبل
noun
پادری کا نائب۔ آسرت۔ پجاری
All this the good old man performed alone
Now spared his pains, for curate he had none. (Dryden)
اُٹھا آپ محنت، کیا سارا کام نہ تھا پیر جی کا جو قائم مقام F.C.
noun
gash
چیرا۔ چرکہ۔ زخم۔ کٹاؤ
Desperate cuts must have desperate cures. (Prov.)
گہرے گھاؤ کا گہرا علاج
division
کاٹ۔ قتلا۔ ٹکڑا۔ چھانٹ۔ پارچہ۔ کرچ
channel
کاٹ۔ کٹاؤ۔ نالہ۔ دھار۔ دھارا۔ نہر
engraving
کھدی ہوئی تصویر۔ نقاشی۔ کندہ تصویر
a wood cut
لکڑی پر کھدی ہوئی تصویر
(in cards)
کاٹ۔ تراش
Whose cut is it?
کس کی تراش کی باری ہے
shape
بیونت۔ تراش۔ قطع
a beard of formal cut
مقطع ڈاڑھی
cut and long tail
لنڈا اور دم دار۔ چھوٹی بڑی پونچھ والے۔ اعلی ادنیٰ۔ امیر فقیر۔ امیر غریب۔ چھوٹے بڑے۔ شریف و وضیع
a short cut
سیدھا راستہ
to give a cut
ہاتھ لگانا۔ ہاتھ مارنا۔ زخم دینا
to go by the shortest cut
سیدھا جانا
verbnoun
do the work of an edged tool
کٹنا۔ کترنا۔ تراشنا
This knife cuts well.
یہ چاقو خوب چلتا ہے
perform the operation of dividing
کترا جانا۔ کٹنا۔ کٹ جانا۔ بٹنا۔ جدا ہونا۔ الگ ہونا۔ علیحدہ ہو جانا
When the teeth are ready to cut the upper part is rubbed with hard substances which infants, by a naural instinct, affect. (Arbuthnot)
جب دانت نکلنے کو ہوتے ہیں، تو اوپر کا حصہ سخت چیزوں سے رگڑا جاتا ہے جو کہ بچے اس کی قدرت سے اپنے آپ کرلیتے ہیں
(in cards)
تراشنا۔ کاٹنا
run rapidly
بھاگنا۔ بھاگا جانا۔ چمپت ہونا۔ تُڑا بھاگنا
to cut across (afield etc.)
آڑا کاٹنا۔ سیدھا جانا
to cut and clip
کانٹ چھانٹ کرنا۔ قطع برید کرنا
to cut and run
تڑا بھاگنا۔ چمپت ہونا
to cut in
تراشنا۔ (تاش کھیلنے والے مقرر کرنے کے لیے)
noun
want, imperfection
گھٹاؤ۔ کمی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ادھوراپن۔ ناتمامی۔ ہینتائی۔ خامی
Errors have been corrected and defects supplied.
غلطیوں کو صحیح کیا اور کمی کو پورا کیا
omission
چوک۔ بھول۔ فروگزاشت
Trust not yourself, but your defects to know
Make use of every friend and every foe. (Pope)
یقیں کر نہ اپنا اور اپنی کسر ہر ایک دوست دشمن سے معلوم کر F.C.
fault
قصور۔ نقصان۔ خطا۔ عیب۔ برائی۔ قباحت۔ سقم۔ دوش۔ حرج
a defect in the ear or eye
آنکھ یا کان کا قصور
a defect of memory
حافظے کا قصور
defect of form
بے ضابطگی۔ خلاف سرشتگی
defect of investigation
تحقیقات ناقص۔ تحقیقات ناتمام یا نامکمل
defect of judgment
نقص فیصلہ
defect of understanding
سمجھ کا قصور۔ قصور عقل۔ کم فہمی۔ عقل کی کمی
verb active
کروپ کرنا۔ بے ڈول کرنا۔ بد صورت کرنا۔ بدشکل کرنا۔ صورت بگاڑنا۔ بدنما کرنا
noun
کروپ۔ بدنمائی۔ بدصورتی۔ زشتی۔ عیب۔ کجی۔ بے ڈولی۔ ناہمواری
Looking for classic Urdu literature? Read the books