enfranchise
verb active
Meanings
- 1
set free
رہا کرنا۔ آزاد کرنا۔ بری کرنا۔ خلاص کرنا۔ چھٹکارا دینا
- 2
admit to the privileges of a freeman
رئیس کرنا۔ اختیار دینا۔ داخل کرنا۔ غیر کو اپنے شہر یا ملک کے استحقاق یا اختیار بخشنا۔ حقوق بلدیت عطا کرنا۔ فہرست رائے دہندگان میں درج کرنا
