hence
adverb
Meanings
- 1
from this place
یہاں سے۔ادھر سے
- 2
from this time
اب سے۔ بعد۔ پیچھے۔ بعد ازیں
- 3
from this cause or reason
اس واسطے۔ اس لیے۔ لٰہذا۔ پس۔ اسی سبب
hence away
دور ہو۔ دفع ہو۔ نکل جا
henceforth, henceforward
آئندہ سے۔ اب سے۔ اس کے بعد سے
hence with
دفع کرو۔ لے جاؤ۔ ہٹاؤ
