fruit
noun
Meanings
- 1
of vegetable growth
میوہ۔ ثمر۔ بار۔ پھل
I planed trees of all kinds of fruits.
میں نے ہر قسم کے میوےدار درخت لگائے ہیں
- 2
result
نتیجہ۔ انجام۔ ثمرہ۔ پھل
We wish to see you reap the fruit of your virtue.
ہماری آرزو ہے کہ تم اپنی نیک بختی کا پھل پاؤ
- 3
offspring
آل اولاد۔ سنتان۔ بیٹا بیٹی۔ برخوردار
