fund
noun
Meanings
- 1
an invested sum
زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے لیے رکھی جاتی ہے۔ راس المال۔ پونجی۔ سرمایہ۔ جمع۔ مال۔ دھن۔ بضاعت۔ فنڈ
- 2
a supply
خزانہ۔ مایہ۔ مخزن
- 3
(pl.)
کاغذات۔ نوٹ
family fund
روپیہ جو نابالغ یا ناکدخدا اولاد کی پرورش کے واسطے جمع کرتے ہیں
local fund
ضلع کا خزانہ
sinking fund
روپیہ جو سرکار کا قرضہ ادا کرنے کے واسطے الگ رکھا جاتا ہے
trust fund
زر امانت۔ دھروڑ
